تازہ تر ین
صحت

کوروناسےمحفوظ رہنےکےلئےچشمہ اورلینس لگائیں،ماہرین

لاہور(ویب ڈیسک)ماہرین نےلوگوں کوکوروناسےمحفوظ رہنےکےلئے چشمہ اورلینس لگانےکامشورہ دیاہے۔تفصیلات کےمطابق امریکاکےتحقیقی ماہرین نےکہاہےکہ چشمہ اورکانیٹیکٹ لینس کوروناوائرس سے محفوظ رکھنےمیں اہم کرداراداکرسکتےہیں۔ماہرین کےمطابق کوروناوائرس آنکھوں کےذریعےبھی جسم میں داخل ہوسکتاہےلہٰذاآنکھوں کی حفاظت کےلئےاقدامات کرناضروری ہیں۔ماہرین.

اگر یہ دو نئی علامات ظاہر ہونے لگیں تو آپ کورونا ٹیسٹ کروالیں

لاہور(ویب ڈیسک)عالمی وبا کورونا وائرس کی دو مزید نئی علامات سامنے آگئیں۔طبّی ماہرین نے سونگھنے اور ذائقہ محسوس نہ ہونا کو بھی کورونا وائرس کی ابتدائی علامات بتادی ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی.

صوبہ بلوچستان میں کوروناوائرس کانیاکیس سامنےنہیں آیا،رپورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) محکمہ صحت کی جانب سےجاری کردہ رپورٹ کےمطابق صوبےبلوچستان میں گزشتہ روزکورونا وائرس کاکوئی نیا کیس سامنےنہیں آیاہے۔محکمہ صحت کے مطابق 28 فروری سے 24 مارچ تک 2015 زائرین کی اسکریننگ کی گئی،.

کوروناویکسین کی تیاری میں کتنا عرصہ درکار؟

لاہور(ویب ڈیسک)بین الاقوامی دوابنانے والی کمپنیوں کے مالکان اور ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ 12 سے 18 ماہ کے دوران کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری اور مارکیٹ میں دستیابی ممکن ہوپائے گی۔.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain