اہم خبریں

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کے بعد 5 ہزار 185 ڈالر کی…

لاڑکانہ: بقاپور کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان کی شناخت بھینس کالونی کے رہائشی احمد خان جلبانی کے نام سے ہوئی ہے، لاش…

شہدادکوٹ: دوستی رکھنے سے انکار پر مسلح ملزموں نے بیوہ خاتون پر تشدد کر دیا۔ ملزموں نے فرزانہ پروین نامی خاتون کو سر راہ یرغمال بناکر کپڑے پھاڑ دیئے، ملزم جسم پر ہاتھ لگاتے رہے، متاثرہ خاتون نے تھانہ اے…

مریدکے:  جائیداد کے تنازع پر سوتیلے بھائی نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی حاملہ بہن کو گلا دبا کر جان سے مار ڈالا۔ مقتولہ کے شوہر قاسم نے پولیس کو بتایا کہ میری بیوی کو اس کے سوتیلے بھائی…

بھارت میں اسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث کتا اسپتال سے انسانی ٹانگ لے  کر بھاگ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی جس میں شملہ کے  اتل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سپر اسپیشلٹیز کے باہر…

تصور کریں کہ آپ کے دفتر میں ایک میز پر کروڑوں بلکہ اربوں روپے بچھا دیے جائیں اور کہا جائے کہ مخصوص وقت تک جتنی رقم اٹھا سکتے ہیں، اٹھا لیں تو پھر؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر چین میں…

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں لہٰذا پیپلزپارٹی کی قیادت سے کہتا ہوں وہ وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ کراچی…