بانی پی ثی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔ رپورٹ کے مطابق نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔ نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش…
اہم خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جیل مینول میں یہ درج نہیں کہ قیدی کا علاج اس کی منشا کے مطابق ہونا چاہیے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے…
ایرانی فوج کا ہیلی کاپٹر وسطی صوبے اصفہان کی فروٹ منڈی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں پائلٹ، کو پائلٹ اور دو تاجر ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر دورچے شہر میں گرا اور آگ…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلاف کو نفرت میں تبدیل نہیں ہونا چاہیے، ملک میں بہتری لانا ہوگی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ ہز ہائی نس شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور سفارتی تعاون کے…
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 400 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے روپے ہوگئی ہے۔…
پاکستانی اداکار گوہر رشید نے انکشاف کیا ہے کہ شروع میں ان کی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان نے ان سے شادی کرنے سے انکار کردیا تھا۔ حال ہی میں نیا جوڑا رمضان ٹرانسمیشن میں دکھائی دیا، اس دوران گوہر رشید…
اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ عمران خان رہائی امن فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم…
کیلیفورنیا کے یوسمائیٹ نیشنل پارک میں واقع ایک آبشار فروری کے مہینے میں دیکھنے والوں کو دنگ یا مسحور کر دیتی ہے۔ جی ہاں واقعی ہارس ٹیل فال نامی آبشار فروری میں ایسا قدرتی بصری دھوکا پیدا کرتی ہے جو…
سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کیلئے7 ارب روپے معاوضے کی منظوری دیدی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق سندھ کابینہ نے ضروری اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کرنےکیلئے اختیارات منظورکرلیے جس بعد ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو خصوصی…
