اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی پارلیمنٹ لاجز میں رہائش کی مد میں نادہندہ نکلے ہیں۔ دستاویز کے مطابق سابق ارکان اسمبلی پر پارلیمنٹ لاجز کے کرائے، بجلی اور سوئی گیس کی مد میں…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس جواد حسن نے عدالتی احکامات کے باوجود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر…

ملتان: (ویب ڈیسک) ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہو گئے۔ دھانی دائیں ہاتھ کی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوئے، ملتان…

انقرہ : (ویب ڈیسک) ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ اقوام متحدہ اور…

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں علیحدگی پسند جنگجوؤں نے سات روز قبل یرغمال بنائے گئے نیوزی لینڈ کے پائلٹ کی ویڈیو فوٹیج جاری کردی، فلپ مہرٹینز نامی کیوی پائلٹ کو پاپوا کے دور افتادہ پہاڑی صوبے…

واشنگٹن : (ویب ڈیسک) جنوبی کیرولائنا کی سابق گورنر اور اقوام متحدہ کی سفیر نکی ہیلی نے 2024 میں امریکی صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک ویڈیو بیان میں…

لاہور : (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے، اداکارہ نے سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے دوران اپنی تصاویر اور ریلز شیئر کی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ…

خانیوال: (ویب ڈیسک) صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں سینٹرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( سی آئی اے ) پولیس نے ایک کارروائی کے دوران الکوحل کی سمگلنگ ناکام بنا دی۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک…

لاہور : (ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے علاقے جیل روڈ پر سروسز ہسپتال کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ لاہور پولیس کے مطابق ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص کی…