اہم خبریں

آکلینڈ : (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی حکومت نے سمندری طوفان ’’ گیبریل ‘‘ کی تباہی کے باعث ملکی تاریخ میں تیسری بار قومی ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا، ایمرجنسی کا اطلاق نارتھ لینڈ، آکلینڈ، ٹائراوہیٹی، بے آف پلینٹی،…

کراچی: (ویب ڈیسک) ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی مجموعی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی، متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کسی کی مردہ سیاست کو ریسکیو کرنے کے بجائے اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام ہوگا، اجلاس میں کابینہ ملک میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن اور توشہ خانہ پر قانون سازی سمیت 5 نکاتی ایجنڈےپرغور کرے گی۔ ایجنڈے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی نے کہا کہ بلوچستان کے ساتھ جو ظلم ہورہا ہے وہ ناقابل بیان ہے، بلوچستان کے لوگوں کو حق مانگنے پر غدار کہا…