اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پی ٹی آئی کے دور حکومت میں ہوئی اور سب نے اتفاق رائے سے سلطان سکندر راجا کو چیف الیکشن…

کراچی : (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے خواتین کیلئے یکم فروری سے پنک بس سروس چلانےکافیصلہ کیا ہے ۔ صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شرجیل میمن کی زیرصدارت اجلاس میں ملازمت پیشہ خواتین کےسفری مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سکول میں ساتھی لڑکیوں کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کی ویڈیوز حذف کرنے اور میڈیا کوریج سے روک دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ڈیفنس سکول میں ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ…

لاہور: (ویب ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ایک اور بڑا فیصلہ، محسن نقوی نے وزیراعلیٰ کے زیر استعمال 4 دفاتر کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب 90 شاہراہ قائداعظم، سول سیکرٹریٹ، پنجاب اسمبلی اور ارفع کریم…

پشاور: (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی نگراں کابینہ تشکیل دے دی گئی جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ کی جانب سے مشاورت کے بعد کابینہ میں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی نے کہا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان سویڈن اور ہالینڈ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی بھرپور مذمت کرتا ہے، ایسی حرکتیں اسلاموفوبیا ذہنیت کی عکاس ہیں ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ…

کراچی: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے صفورہ ٹاؤن کی 2، چنیسرٹاؤن کی ایک یونین کونسل کے نتائج روک دیئے۔ الیکشن کمیشن میں کراچی کی 3 یونین کونسلز میں بے ضابطگیوں کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، جماعت اسلامی…