بیلاروس: (ویب ڈیسک) نوبل امن انعام دو ہزار بائیس کا اعلان کردیا گیا، بیلاروس کے شہری اور دو تنظیمیں امن کا نوبل انعام برائے 2022 کے حقدار قرار پائے۔ بیلاروس کے سماجی کارکن ایلس بیالیاٹسکی نوبل انعام پانے والوں میں…
اہم خبریں
اسلام آباد : (ویب ڈیسک) عمران خان کے قریبی ساتھی اور سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کر لیا گیا، سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے پریس کونفرنس کے دوران الزام لگایا کہ سینیٹر سیف اللہ نیازی کو سینیٹ کے…
ممبئی: (ویب ڈیسک) بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم "تھری ایڈیٹس” کی کاسٹ میں شامل سینئر اداکار ارون بالی جان کی بازی ہار گئے۔ بالی وڈ کے سینئر اداکار ارون بالی ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ارون بالی کی عمر 79…
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے خواتین کرکٹ لیگ کروانے کا اعلان کردیا، پہلی "دی ویمنز لیگ” آئندہ برس مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں خو…
لاہور: (ویب ڈیسک) پی جے ایل کے افتتاحی میچ میں مردان واریئرز نے گوجرانوالا جائنٹس کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شروع ہونے والی لیگ کے افتتاحی میچ میں مردان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ…
میکسیکو: (ویب ڈیسک) میکسیکو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تصادم کے دوران فائرنگ سے علاقے میں…
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لیک ہونے والی آڈیو میں کہا گیا ہے…
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہوگئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہےجوممکن نہیں ہے۔ اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شیخ رشید نے لکھا کہ اسحاق ڈار اورمفتاح اسماعیل…
لاہور : (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کا حکم دے دیا، چیف سیکریٹری پنجاب کو اسموگ ایمرجنسی کےلیےآج شام یاکل تک اجلاس بلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عدالت کی جانب سے اسموگ کی…
پختونخوا : (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت اور اپوزیشن کا صوبے کے حقوق کے لیےمشترکہ جہدوجہد کا اعلان، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں قرارداد لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں…
