دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے کئی ہفتوں سے بند ہیں۔ وزارت تعلیم کی جانب سے سکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کاروباری.
دبئی(ویب ڈیسک) گزشتہ کچھ روز سے دبئی میں مقیم چند بھارتی ہندو افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پراسلام اور مسلمانوں کی توہین پر مبنی پوسٹ لگانے کے شرمناک واقعات میں تیزی آ گئی ہے۔معروف.
مسقط(ویب ڈیسک) خلیجی ریاست اومان میں کورونا وائرس نے حکام کی جانب سے روک تھام کی خاطر کیے گئے اقدامات کو روند کر آگے بڑھنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اومان.
ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں اس وقت سینکڑوں پاکستانی عمرہ زائرین پروازوں پر بندش کی وجہ سے محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ تاہم اب ان کی فکر مندی ختم ہونے کے دن آ گئے.
کویت(ویب ڈیسک) خلیجی ریاست کویت میں حکومت کے بہترین احتیاطی اقدامات کے باوجود کورونا وائرس پر قابو نہ پایا جا سکا۔اس ننھی منی مگر امیر ترین ریاست کویت میں بھی کورونا کا وائرس اپنے پنجے.
دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں رواں ماہ کے دوران 50 ہزار مزدور کارکنان کی کورونا وائرس کے حوالے سے سکریننگ کی جائے گی۔ اس مقصد کے لیے مملکت کے تمام بڑے لیبر کیمپس کے.
نیویارک سٹی(ویب ڈیسک) نیوریارک میں مہلک وائرس سے جان کی بازی ہارنے والوں کی 40 میتوں کو سخت احتیاطی تدابیر کے ساتھ اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں.
تہران(ویب ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث رمضان کے ماہ مقدس میں کی جانے والی عبادات گھر پر ہی ادا کی جا.
صنعا(ویب ڈیسک) یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے فوراً بعد ہی کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہوگئی ہے جس سے جنگ زدہ ملک میں تشویش اور خوف کی لہر دوڑ گئی ہے۔.
میسا چوسٹس(ویب ڈیسک) کورونا وائرس گاڑی کے مختلف حصوں میں چھپا بیٹھا ہوسکتا ہے اور مسافروں تک باسانی پہنچ سکتا ہے اسی طرح خواتین کے زیر استعمال زیورات میں یہ وائرس اپنا گھر بنا سکتا.