انٹر نیشنل

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے سفیر کے مراسلے میں لگے الزامات کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے حقائق کے خلاف قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس کی کمیونی کیشن ڈائریکٹر”کیٹ بیڈنگ فیلڈ” نے کہا کہ مراسلےمیں لگے الزامات…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روسی کرنسی روبل میں کرنےکے احکامات پر دستخط کردیے۔ پیوٹن کا کہنا ہےکہ غیرملکی کمپنیوں نے ادائیگیاں نہیں کیں تو معاہدے روک دیے جائیں…

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوج کے فلسطینی مہاجرکیمپ میں فائرنگ سے2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا نے فلسطینی وزارت صحت کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی فورسزنے مغربی کنارے میں واقع فلسطینی مہاجرکیمپ پردھاوا…

دبئی: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سمیت میچز کے ذریعے عطیات جمع کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ گلف نیوز کی رپورٹ…

برطانیہ: (ویب ڈیسک) یوکرین میں حملے کے دوران روسی فوجیوں نے غلطی سے اپنے ملک کا ہی طیارہ مار گرایا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ جیرمی فلیمنگ نے ایک بیان میں کہا ہے…

لاہور: (ویب ڈیسک) یوکرینی مہاجرین کی تعداد 4 ملین سے تجاوز کر گئی۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے مطابق یوکرین پر روسی فوجی حملے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں بطور مہاجر پناہ لینے والے یوکرینی شہریوں کی…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے 13 مارچ کو عراق کے اربیل (سعودی آرامکو) اور 25 مارچ کو سعودی آرامکو کی تنصیب پر حوثیوں کے میزائل حملوں کے بعد ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ العربیہ کی رپورٹ کے…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے یوکرین کی متعدد عسکری تنصیبات پر اسکندر بیلسٹک میزائل داغ دیے، حملے میں یوکرین کے ائیر ڈیفنس سسٹم تباہ ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق دو مختلف مقامات پر روسی فوج نے اسکندر بیلسٹک میزائل…