بنگلورو: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست کرناٹک میں طالبات کے حجاب پر پابندی اور ہندو فیسٹیول میں مسلم دکانداروں کو کاروبار سے روکے جانے کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھے نے گائے کے گوشت کی فروخت بھی بند کروادی۔ بھارتی…
انٹر نیشنل
کوالالمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا اور انڈونیشیا میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور ان ممالک میں پہلا روزہ 3 اپریل کو ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق برونائی میں بھی چاند نظر نہیں آیا اور وہاں بھی 3 اپریل بروز…
انقرہ: (ویب ڈیسک) ترک حکومت نے استنبول کی تاریخی جامع مسجد آیا صوفیہ میں رمضان المبارک کے مہینے میں 88 سال کے بعد پہلی مرتبہ نماز تراویح ادا کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک مذہبی عبادات کی نگرانی کے ذمہ دار…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکا نے روس کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر بھارت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ لائن آف ایکچول کنٹرول پر اگر لڑائی ہوئی تو ماسکو مدد کو نہیں آئے گا۔ یہ باتیں امریکی نائب…
ماسکو: (ویب ڈیسک) یوکرین نے ایک ماہ سے جاری جنگ کے دوران پہلی بار روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے جس میں ایک آئل ڈپو کو تباہ کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے 2 ہیلی کاپٹرز…
ابوظہبی / تل ابیب: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزادانہ تجارت کا معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت 95 فیصد تجارتی پروڈکٹس کسٹم فری ہوں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت معیشت…
سیئول: (ویب ڈیسک) تربیتی پرواز کے دوران فضا میں جنوبی کوريا کے 2 فوجی طیاروں کے تصادم میں 4 پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے مشرقی شہر ساچیون میں واقع ’’کے ٹی و ن‘‘…
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں اقتصادی بحران شدید ہوگیا۔ کولمبو میں مشتعل مظاہرین نے صدارتی محل پردھاوا بول دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا میں تاریخ کا بدترین اقتصادی بحران جاری ہے۔ ملک میں ایندھن ختم ہوگیا ہے…
جنین: (ویب ڈیسک) مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے، علاقہ مکینوں نے اسرائیل کی انسانیت دشمن کارروائی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ اسرائیلی فورسز کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں مظالم…
برازیل : (ویب ڈیسک) برازیل میں مسافر بس پہاڑ سے گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور20 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق، بس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے، جو کہ ملک…
