تل ابیب: (ویب ڈیسک) صیہونی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے یہ خونریزی رمضان المبارک کے آغاز پر ہوئی ہے، مغربی کنارے کے شہر جنین کے…
انٹر نیشنل
کولمبو: (ویب ڈیسک) سری لنکا میں سنگین اقتصادی بحران کے باعث حکومت کے خلاف جاری مظاہروں کوروکنے کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے صدرنے ملک بھرمیں ہنگاموں اورپرتشدد واقعات کے بعد ایمرجنسی نافذ…
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) امریکا نے بھارت کووارننگ دی ہے کہ اگراس نے روس سے روسی کرنسی یا روپے میں تجارت کی تونتائج بھگتنے ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کا دورہ کرنے والے امریکی نائب مشیرقومی سلامتی برائے…
اوٹاوا: (ویب ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ ویڈیو کا آغاز جسٹن ٹروڈو نے…
کابل: (ویب ڈیسک) افغانستان سے ایک اور افسوسناک خبر آئی ہے جہاں پر ہرات اور ہلمند میں 2 بم دھماکوں میں 6 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ہرات میں کھیل کے ایک میدان میں…
استنبول : (ویب ڈیسک) ترکی کی مشہور تاریخی مسجد “آیا صوفیہ” میں 88 برس بعد نمازِ تراویح کی ادائیگی کی گئی ۔ استنبول میں واقع اس مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد تقاریب بھی منعقد کی جائیں گی۔ تاریخی…
لاہور: (ویب ڈیسک) انٹرنيشنل ڈونرز نے افغانستان کے ليے 2.44 بلين ڈالرز کی امداد فراہم کرنے کے وعدے کيے ہيں۔ اقوام متحدہ نے بتايا کہ اس کا ہدف 4.4 بلين ڈالر تھا، جو حاصل نہ کيا جا سکا۔ عالمی ادارے…
کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان میں پہلے روزے یعنی کل 2 اپریل کو عام تطیل کا اعلان کردیا۔ افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادت ملی ہے جس کے…
کابل: (ویب ڈیسک) طالبان حکومت نے افغانستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ طالبان کے ترجمان و نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹ کی اور بتایا کہ کل یعنی 2 اپریل کو افغانستان میں…
ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے جس کے بعد خلیجی ممالک میں بروز ہفتہ 02 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کےعلاقے حوطہ سدیر میں رمضان کا…
