تازہ تر ین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں جاری، 2 نوجوان شہید

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ظالمانہ کارروائیوں کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کر دیا۔ ریاستی دہشت گردی کا تازہ واقعہ ضلع پلوامہ میں پیش آیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو گھر گھر تلاشی کےدوران شہید کیا گیا۔ کشیدہ حالات کے باعث ضلع بھر میں موبائیل اور انٹرنیٹ سروسز بند کر دی گئی۔ آخری اطلاعات ملنے تک قابض فورسز کا آپریشن جاری تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain