تازہ تر ین

فرانسیسی صدر کا فوڈ مارکیٹ کا دورہ، ٹماٹروں سے استقبال

پیرس: (ویب ڈیسک) فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ایک طرف سے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بمشکل بچے، اسی لمحے صدر کے سکیورٹی گارڈز نے خصوصی چھتری کے ذریعے صدر کو ٹماٹروں سے بچا لیا۔
واضح رہے کہ میکرون ابھی چند روز قبل ہی دوسری مدت کیلئے صدر منتخب ہوئے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain