درجنوں معصوم فلسطینیوں کو شہید کرکے بھی اسرائیل کا جنگی جنون ختم نہ ہوسکا اور اس نے مصر کی جنگ بندی کی تجویز بھی مسترد کردی ۔ مصر نے فریقین میں جنگ بندی کی تجویز.
جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر ایک اور مسلمان شہید، 2 زخمی بھارت: ہریانہ کا آصف خان دوائی لینے جارہا تھا انتہا پسند ہندوﺅں نے روک لیا، پتھر مار مار کر شہید کردیا
ریت میں دفن کرونا سے ہلاک سینکڑوں نعشیں باہر آگئیں، بھارت، اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں دریا کنارے دفن کی گئی کپڑوں میں لپٹی نعش برآمد ہونے سے خوف و ہراس
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی کے دورے کے موقع پر کہا کہ میں اس وقت ترکی میں موجود ہوں اور فلسطینی وزیر خارجہ نے بھی آج ترکی پہنچنا تھا لیکن فلسطینی وزیر خارجہ.
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ ان الزامات کی.
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ سعودی عرب کی درخواست پر فلسطین کی صورتحال پر او.
بھارت دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا نیا مرکز بن گیا ہے جہاں وبا سے اب تک ڈھائی کروڑ کے قریب افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا.
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے نواحی علاقے میں نماز جمعہ کے دوران مسجد کے اندر دھماکے سے کم از کم 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق.
چین نے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کشیدگی بڑھنے شدید تشویش کا اظہارکیا ہے۔ چینی سفیر برائے اقوام متحدہ زینگ جون نے سوشل میڈیا پر اپنے بیا ن میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو.