انٹر نیشنل

روس : (ویب ڈیسک) روس نے جوہری میزائلوں کے تجربات کا آغاز کر دیا۔ صدر ولادیمیر پوٹن نے کریملن سے روسی جوہری میزائلوں والی تجرباتی فوجی مشق کا آغاز کیا۔ اس موقع پر بیلاروس کے صدر الیکسانڈر لوکاشنیکو بھی صدر…

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے والے نوجوان نے اپنے آبائی پیشے “نانبائی” کو اختیار کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے والے نوجوان کا تعلق الاحسا شہر…

امریکا : (ویب ڈیسک) امریکا میں ایک اور پاکستانی نژاد خاتون نے بڑے ادارے میں اہم عہدہ لے لیا۔ امریکی خاتون سائرہ ملک کو اثاثہ جات کے انتظام کی عالمی فرم نوین کی چیف انویسٹمنٹ آفیسر مقرر کیا گیا ہے۔…

مقبوضہ بیت المقدس: (ویب ڈیسک) اسرائیلی فورسز نےشیخ جراح میں مظاہرین پر دھاوا بول دیا، کئی فلسطینی زخمی ہوگئے۔ الخلیل میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کے باعث سو سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ فلسطینیوں پر اسرائیل کا بدترین تشدد،…

میونخ: (ویب ڈیسک) جرمنی میں جاری میونخ سکیورٹی کانفرنس میں امریکا اور نیٹو اتحادیوں نے روس کو اشتعال انگیزی کاذمہ دار قرار دے دیا، غیر معمولی پابندیوں کی دھمکی بھی دے ڈالی، چین نے روس کے موقف کی حمایت کرتے…

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے پہلی بار اقوام متحدہ سمیت کسی بھی ملک کے نمائندے کے ایغور مسلمانوں پر مظالم کا جائزہ لینے کے لیے سنکیانگ کا دورہ کرنے کی تصدیق کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین…

موغادیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ میں ایک ریسٹورینٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں 13 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے ایک ریسٹورینٹ میں سیاست دانوں اور سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد…