پیرس (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فرانس میں نریندر مودی سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر پر باز پرس کریں گے، امریکی حکام کے مطابق صدر ٹرمپ جاننا چاہتے ہیں کہ مودی کے پاس.
لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان دشمنی میں بی جے پی مذہبی رسومات کی مخالفت پر بھی اتر آئی، بی جے پی کے رکن صوبائی اسمبلی نے کرتار پورراہداری کھولنے کی مخالفت کردی، بھارتی شدت پسند رہنماءنے کہا.
بحرین (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بحرین.
سری نگر(ویب ڈیسک) حریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستانی عوام اور مسلم امہ سے کشمیریوں کی مدد کے لیے فوری طور پر میدان عمل میں آنے کی اپیل کی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق.
سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ جموں اور کشمیر میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی ا?ر پی ایف) کے افسر نے ضلع اسلام ا?باد میں خود کشی کرلی۔سرکاری خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس ا?ف پاکستان (اے.
بیروت(ویب ڈیسک)حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا،ڈرون طیارہ حزب اللہ کے گڑھ جنوبی لبنان میں گرایا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا،ڈرون.
لاہور (ویب ڈیسک) بھارت میں ہندو توا کی جماعتوں کی جانب سے اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگایا جاتا ہے اور پاکستان پر قبضے کی خواہش کا اعلانیہ اظہار کیا جاتا ہے۔ آخر یہ اکھنڈ بھارت.
اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپنا اور پارلیمانی وفد کا متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا۔چیئرمین سینیٹ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کا دورہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی.
متحدہ عرب امارات ( ویب ڈیسک ) : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ ترین سول ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو متحدہ عرب.
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی اور غلام نبی آزاد سری نگر جانے کے لیے طیارے میں سوار ہو گئے۔بھارت کے اپوزیشن رہنما مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست سیاسی رہنماو¿ں.