انٹر نیشنل

نیویارک: (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستانی نژاد امریکی سفارت کار دلاور سید کو تجارتی اور کاروباری امور کے لیے نمائندہ خصوصی بنانےکا اعلان کردیا۔ پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے نے محکمہ خارجہ کے فیصلےکا خیرمقدم کرتے ہوئے…

صنعا: (ویب ڈیسک) یمن میں انسانی بحران مزید گھمبیر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا اور اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق یو این کے نمائندہ خصوصی برائے یمن مارٹن گریفتھس کا کہنا ہے…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے پرنس فاؤنڈیشن کے خلاف برطانوی پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس شہزادہ چارلس کے خیراتی…

بھوپال: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسجد کے عین سامنے والے گھر پر لاؤڈ اسپیکر نصب کرکے اذان کے وقت تیز میں میوزک چلانے کی دھمکی دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت…

موغا ديشو: (ویب ڈیسک) افریقی ملک صومالیہ میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت کے دو الگ…