تازہ تر ین
انٹر نیشنل

نیپالی صدر نے ایک سال قبل اسمبلیاں توڑ دیں اپریل میں نئے الیکشن کا اعلان

کھٹمنڈو: نیپال کی صدر ودیا دیوی بھنڈاری نے کابینہ کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کرکے آئندہ برس 30 اپریل اور 10 مئی کو الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کی صدر.

یو اے ای لاکھوں پاکستانیوں کا دوسراگھر ہے،ویزا پابندیاں عارضی ہیں، اماراتی وزیرخارجہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النیہان نےکہا ہے کہ امارات 15لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے، موجودہ سفری بندشیں کورونا وائرس کی وجہ سے ہیں۔ ایک بیان میں اماراتی.

دبئی کے حکمران نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا

متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر آفیشل اکاؤنٹ بنالیا۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم نے باضابطہ طور.

اسرائیل سے تعلقات پر اماراتی بینکوں کا با ئیکاٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرصارفین  نے دبئی میں ابوظہبی اسلامی بینک (ADIB) کے کیخلاف آن لائن مہم کا آغاز کردیا ہے کیونکہ ابو ظہبی اسلامی بینک نے اسرائیل کے لیمی بینک کے ساتھ تعاون کرلیا.

سری لنکا نے کرونا کا شکار 20بچے سمیت 15مسلمانوں کی لاشیں جلا دیں،دنیا بھر میں شدید غموں غصہ

سری لنکا میں کرونا (کورونا) وائر س میں مبتلا ہو کر ہلاک ہونے والے 15 مسلمانوں (جن میں ایک  بچہ بھی شامل ہے) کی میتیں خاندان کی خواہشات اور اسلامی تعلیمات کے برعکس جلانے پر شدید بے چینی.

, ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز رپورٹ کی سالانہ رپورٹبھارت مسلمانوں ‘ اقلیتوں اور اظہار رائے کی آزادی کے حوالے سے پرتشدد اور خطرناک جگہ

سوسائٹی کے ارکان، انسانی حقوق کے وکلا، سماجی کارکن، مظاہرین، دانشور، صحافی اور لبرل طبقے پر اقلیتوں کے حقوق اور پریس کی آزدیوں پر بولنے پر حملے بڑھ رہے ہیں. ساﺅتھ ایشیا سٹیٹ آف مینارٹیز.

عام کرونا سے جان نہیں چھوٹی ،برطانیہ میں نئی قسم آ گئی،سخت ترین لاک ڈاﺅن

لندن: برطانیہ میں کویڈ 19 کی نئی قسم سامنے آگئی ہے۔ برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ لندن میں ایک ہفتے کے دوران نئی طرزکے کورونا کیسز سامنے آئے جس سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم سے آگاہ ہیں، نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں۔  ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ایکسپرٹ مائیک ریان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ لندن میں نئے وائرس کے موجودہ  کورونا سے مختلف ہونے کا ابھی تک ثبوت نہیں ملا، یہ وائرس وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کے سبب لندن میں کورونا کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  دوسری جانب امریکا اور کینیڈا میں  پہلی کورونا ویکسین لگا دی گئی ہے۔ دونوں ممالک میں کورونا کی پہلی ویکسین طبی عملے کے ایک رکن کو دی گئی۔ امریکہ میں پہلی ویکسین نیویارک میں کوئنز اسپتال کی نرس کو لگائی گئی، مجموعی طورپر اب تک  طبی عملے کے پانچ ارکان کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے۔ 







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain