نیویارک (نیٹ نیوز) امریکا کے بعد چین نے بھی گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ’ایچ کے 6 بمبور‘ سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس کی ویڈیوز گزشتہ ماہ جاری کی گئی تھیں۔اس غیرجوہری…
انٹر نیشنل
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی کیلئے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔بھارتی الیکشن جیتنے کیلئے مودی سرکار نے پروپیگنڈا شروع کردیا ہے اوراپنے اندرونی دباو¿،…
لندن (ویب ڈیسک)برطانوی انٹیلی جنس کو چند روز قبل دنیا کی سب سے خطرناک خاتون کے حوالے سے نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔برطانوی میڈیا نے باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ انٹیلی جنس اداروں کے پاس 35 سالہ دہشت…
چین (ویب ڈیسک)امریکا کے بعد چین نے بھی سب سے بڑا غیر جوہری بم تیار کرلیا۔چینی سرکاری میڈیا گلوبل ٹائمز کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ’ایچ کے 6 بمبور‘ سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس…
نیو یارک (ویب ڈیسک)امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ منتخب ہونے والی مسلم خواتین سینیٹرز نے تقریب حلف برادری میں قرا?ن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھاکر نئی تاریخ رقم کردی۔فلسطینی اور صومالی نڑاد امریکی کانگریس کی مسلم خواتین ارکان…
ممبئی (ویب ڈیسک )بھارتی ریا ست کیرالہ کے سبریمالا مندر کے باہر کشیدہ حالات کی کوریج کرنے والی خاتون صحافی سجیلا عبد الرحمان کی روتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق کیرالہ کے سبریمالا مندر میں…
کوپن ہیگن( ویب ڈیسک )ڈنمارک میں مسافر اور مال بردار ٹرینوں کو حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔خبر ایجسنی کے مطابق حادثہ دو جزائر کے درمیان پ±ل پر پیش آیا جس کے باعث 6 افراد ہلاک…
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان نے سویت یونین اور افغان جنگ سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر امریکی حکام سے وضاحت طلب کر لی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ روسی دراندازی جائز تھی کیونکہ افغانستان سے…
سری نگر( ویب ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے جامع مسجد سری نگر کی بے حرمتی کے خلاف آج یومِ تقدّس منایا جارہا ہے۔حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق نے مقبوضہ وادی میں آج یومِ تقدّس…
نئی دہلی(ویب ڈیسک) بھارت میں ایک بیٹے نے ارب پتی باپ کی جائیداد ہتھیا کر اُسے کنگال کردیا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 80 سالہ وجے پت سنگھانیا کا دعویٰ ہے کہ انہیں 2015 میں اپنی ٹیکسٹائل کمپنی ‘ریمنڈ…
