تازہ تر ین
انٹر نیشنل

بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا:سونیا گاندھی

بھارتی کانگریس پارٹی کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہےکہ بھارت نے ایران جیسے اتحادی کو نظر انداز کرکے اسرائیل کی حمایت پر سفارتی خودمختاری کو قربان کردیا۔ بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی.

ایران میں زلزلہ، شدت 4.3 ریکارڈ

ایران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صوبے فارس میں خنج کے قریب 4.3 شدت کا زلزلہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ مقامی.

ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ ایران کی قیادت کے خاتمےکی کوشش کر رہے ہیں مگر اس کے بعدکاکوئی منصوبہ موجود نہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکاکا آمرانہ حکومتوں کوگراکر جمہوریت قائم کرنےکا.

ہمارا مشن ہے کہ ایران کی بیلسٹنگ میزائل صلاحیت کو تباہ کریں، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائیوں کے حوالے سے انتہائی سخت اور سنسنی خیز بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا واضح مشن ایران کی بیلسٹک میزائل.

وزارتِ خارجہ نے بلومبرگ کی رپورٹنگ کو ” غلط اور گمراہ کن“ قرار دے دیامتحدہ عرب امارات کی

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارتِ خارجہ نے باضابطہ طور پر بلومبرگ کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ کو ”غلط اور گمراہ کن“ قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق.

پاسداران انقلاب گارڈزکی کمانڈاینڈکنٹرول فسیلٹی کو تباہ کردیا: امریکی سینٹ کام

ویب ڈیسک امریکی سینٹ کا م نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج کےحملے میں پاسداران انقلاب گارڈزکےکمانڈاینڈکنٹرول فیسیلٹی کو تباہ کردیا ہے۔ سینٹ کا م کے مطابق امریکی فوج نےایرانی دفاعی صلاحیتوں، میزائل، ڈرون.

ریاض میں امریکی سفارتخانے پر حملے کی تصدیق

ویب ڈیسک عرب میڈیا کے مطابق ایران نے خلیجی ممالک پر 450 میزائلوں اور ایک ہزار 140 ڈرون سے حملے کیے۔ دوسری جانب ریاض میں امریکی سفارتخانے نے حملے کی تصدیق کردی جس کے بعد.

کویت میں امریکی سفارتخانہ بند کردیاگیا

ویب ڈیسک کویت میں امریکی سفارتخانے کا کہناہے کہ ،تمام ریگولر، ایمرجنسی قونصلر اپائمنٹس منسوخ کردیئےگئے ہیں. حکام کےمطابق علاقائی کشیدگی کے پیش نظر سفارتخانہ اگلے حکم تک بند رہےگا۔  واضح رہے  ایرانی حملوں کے.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain