وہاڑی: ابوظہبی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق ہونے والے چار دوستوں کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔ چاروں دوستوں کی میتیں جب ان کے گاؤں پہنچیں تو کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشکبار تھی، جاں.
امریکا نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا.
واشنگٹن: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے بیٹے اور ان کے مشیر سجیب وازید نے کہا ہے کہ ان کی والدہ نے حکومت مخالف احتجاج اور ان کی سرکاری رہائش گاہ کی.
پیانگ یانک: شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ-ان کا کہنا ہے کہ ملک کو سیلاب سے پہنچنے والے نقصان سے نمٹنے کے لیے بیرونی امداد کی ضرورت نہیں ہے۔ سربراہ شمالی کوریا نے ہزاروں.
دنیا بھر میں خوراک کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ متعدد خطے خوراک کی شدید قلت کے باعث صحتِ عامہ سے متعلق مسائل سے بھی دوچار ہیں۔ گلوبل فوڈ پالیسی رپورٹ برائے 2024 میں.
میساچوسٹس: امریکا میں ایک سیگل پرندہ ایک شخص کا بٹوا اس وقت چھین کر اڑن چھو ہوگیا جب وہ شہری اسٹور سے سامان خرید کر باہر نکل رہا تھا۔ میساچوسٹس کے رہنے والے نووا کاربرگ نے.
ریڈمنڈ: مائیکروسافٹ کے محققین نے کا کہنا ہے کہ ایرانی حکومت سے تعلق رکھنے والے ہیکرز نے جون میں امریکی صدارتی مہم کے دوران ایک ‘اعلیٰ عہدے دار’ کے اکاؤنٹ کو ہیک کرنے کی کوشش کی.
غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں.
امریکا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ.
مودی اور حسینہ واجد کے طرزِ اقتدار میں مماثلت کے بعد کیا بنگلادیش کے بعد اگلی باری بھارت کی ہے؟۔ بنگلادیش کے عوام نے ملک میں حسینہ واجد کے آمرانہ طرزِ اقتدار کی بساط پلٹ.