تازہ تر ین
انٹر نیشنل

کرسمس پرلاک ڈاؤن، برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی دھمکی

لندن:  برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے کرسمس پرلاک ڈاؤن لگانے کی صورت میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی دھمکی دے دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں اومیکرون کیسز کی تعداد میں اضافے.

پہلا فیفا عرب کپ الجیریا نے جیت لیا

پہلا فیفا عرب کپ کا ٹائٹل الجیریا نے جیت لیا، فائنل میں تیونس کو 0-2 سے شکست دی، 16 ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں میزبان قطر نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ قطر کے البیت اسٹیڈیم میں.

وزیراعظم سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے کا اعادہ

ایرانی وزیرخارجہ کوافغان صورتحال پرپاکستان کےنقطہ نظرسےآگاہ کیاگیا۔ دوطرفہ تناظرمیں ‏وزیراعظم عمران خان نےبرادرانہ دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی اور دونوں ممالک کے تعلقات کو ‏مزید مضبوط بنانےکےعزم کا اعادہ کیا۔  وزیراعظم نےکشمیرپرایران کےسپریم لیڈرکی.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain