انٹر نیشنل

 غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں عید الاضحیٰ کے روز بھی 40 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 37337 تک پہنچ گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق شہید ہونے والوں میں سب سے زیادہ فلسطینی بچے اور عورتیں…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عیدالاضحیٰ پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم  نے اپنے پیغام میں کہا کہ دعا ہے یہ خاص موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی اور اتحاد کے بندھنوں کو مزید مضبوط کرے۔ اپنے پیغام…

اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کی ترسیل آسان بنانے کے لیے روزانہ جنوبی غزہ کے راستے کے گرد مخصوص اوقات میں جنگ بندی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور امدادی گروپوں نے بارہا غزہ کی…

بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ عالمی خبر…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع منڈلا میں گائے کا گوشت فریج میں رکھنے کے الزام میں انتظامیہ نے مسلمانوں کے 11 مکانات منہدم کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منڈلا کے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رجت سکلیچا کا کہنا ہے کہ…

محققین نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت کا ماڈل وضع کیا ہے جو پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے۔ نیدرلینڈز کی ریڈ بوڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک ایسا کمپیوٹر سسٹم بنایا ہے…

برازیل کے جوڑے نے دنیا کا سب سے پستہ قد شادی شدہ جوڑا ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ اکتیس سالہ پاؤلو گیبریل ڈا سلوا باروس اور 28 سالہ کاٹیوسیا لی ہوشینو پہلی بار 2006 میں ملے تھے، شادی کے بندھن…

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل آئندہ چند دنوں میں ایک اور مشہور ایپ پوڈکاسٹ بند کرنے جا رہی ہے۔ گوگل پوڈ کاسٹ ایپ صارفین کے لیے 2018 سے پلے اسٹور پر دستیاب ہے۔ تاہم، چند ہی دنوں میں یہ ایپ بند کردی…