Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا، تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی
    • ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
    • 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
    • نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
    • سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
    • سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
    • نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
    • پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
    • پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سال 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ

    By Khabrain Newsجون 16, 2024
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان میں 2023 میں برین ڈرین میں 119 فیصد کا بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے حکمرانوں کی جانب سے قوم کے مستقبل کو روشن اور سنہرا بنانے کے دعووں کی قلعی کھول دی ہے۔

    اقتصادی سروے 2023-24 میں حکومت نے بتایا ہے کہ 2023 میں 45,687 اعلیٰ تربیت یافتہ افراد بیرون ممالک ملازمت کے حصول کیلیے روانہ ہوئے جبکہ 2022 میں یہ تعداد 20,865 رہی تھی، اسی طرح اعلیٰ کوالیفائیڈ افراد کے ملک چھوڑنے کی شرح میں بھی 26.6 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

    2023 میں پنجاب سے 489,301، خیبرپختونخوا سے 210,150، سندھ سے 72,382 اور قبائلی علاقوں سے 36,609 مزدروں نے بیرون ملک ہجرت کی۔

    ماہرین کا کہنا ہے کہ 2021 کے آخر میں شروع ہونے والے معاشی بحران کے سبب برین ڈرین میں اضافہ ہوا ہے، تقریبا 50 فیصد صنعتی یونٹس جزوی یا مکمل طور پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ملک میں ملازمتوں کا فقدان پیدا ہو رہا ہے۔

    اقتصادی سروے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پاکستانی ورکرز ترسیلات زر بھجوا کر ملک کے معاشی منظر نامے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سروے کے مطابق مجموعی طور پر دنیا کے 50 ممالک میں 13.53 ملین پاکستانی قیام پذیر ہیں، جن میں سے 96 فیصد پاکستانی خلیجی ممالک میں روزگار کی سہولیات حاصل کر رہے ہیں۔

    سال 2023 کے دوران بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائنمنٹ اور اوورسیز ایمپلائنمنٹ کارپوریشن نے بیرون ملک جانے کے خواہش مند 862,625 کارکنوں کی رجسٹریشن کی ہے، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ ہے۔

    تازہ ترین لیبر فورس سروے 2020-21 کے مطابق ٹوٹل لیبر فورس 71.76 ملین ہے، جس میں سے 67.25 برسرروزگار ہے، جبکہ 4.51 ملین کو بیروزگاری کا سامنا ہے، اس طرح ملک میں بیروزگاری کی شرح 6.3 فیصد ہے، سب سے زیادہ 11.1 فیصد بیروزگاری 15سے 24 سال کے نوجوانوں میں پائی جاتی ہے، 25 سے 34سال کے افراد میں بیروزگاری کی شرح 7.3 فیصد ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع

      شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان

      ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.