Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار
    • 4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا
    • پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی
    • ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘

    By Khabrain Newsاگست 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘۔
    یہ معاملہ انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اس وقت سامنے آیا جب اسکائی اسپورٹس نے لنچ بریک کے دوران سابق پاکستانی کپتان اور وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادوں سلیمان خان اور قاسم خان کا انٹرویو نشر کیا۔
    انٹرویو سابق انگلش کپتان اور اسکائی اسپورٹس کے کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن نے کیا۔ گفتگو کے دوران عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کی صحت اور جیل میں موجود حالات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا۔
    رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے انٹرویو میں شامل سیاسی نوعیت کے مواد پر اسکائی اسپورٹس سے باضابطہ شکایت کی۔ یہ بھی اطلاعات سامنے آئیں کہ پاکستان ٹیم نے شکایت کے باعث لنچ کے بعد میدان میں واپس نہ آنے پر غور کیا، تاہم بعد ازاں معاملہ حل ہوگیا اور قومی ٹیم دوسرے سیشن کے لیے میدان میں واپس آگئی۔
    پی سی بی کی شکایت پر ردعمل دیتے ہوئے عثمان خواجہ نے سوشل میڈیا پر طنزیہ انداز اختیار کیا اور کہا کہ ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘۔ ان کے بیان نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔

    لارڈز ٹیسٹ کے دوران پیش آنے والے اس واقعے نے کھیلوں کی نشریات میں سیاسی معاملات اور کھلاڑیوں سے متعلق حساس موضوعات کی کوریج کے حوالے سے بھی سوالات اٹھا دیے ہیں۔
    دوسری جانب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ میں کرکٹ پر توجہ برقرار ہے، جبکہ پی سی بی اور اسکائی اسپورٹس کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع اب ختم ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کے سعید اجمل نے پیٹ کمنز کو بھی متاثر کردیا، مشکل ترین حریف قرار

      4 سالہ پاکستانی بچی کا بڑا کارنامہ، علیزہ مظہر نے ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ جیت لیا

      پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح، 5-0 سے شکست دے دی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.