چکوال(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار،ایس ایچ او تھانہ سٹی چکوال انسپکٹر سید عاطف رضا,عامر بلاASI، شہباز بختASI کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کے دوران 4 رکنی نقب زن گینگ سے 4
لاکھ 40 ہزار نقدی، لاکھوں روپے کے مالیتی طلائی زیورات،آرٹیفیشل جیولری، 8 موبائل فون 1 عددمسروقہ پسٹل9MMمعہ 50روند برآمد، 4 ملزمان گرفتارکر لیے گئے ، گرفتار ملزمان 33 مقدمات میں ملوث پائے گئے۔ جن کو ٹھوس شواہد اور برآمدگی کے ساتھ چالان عدالت کیا گیا ہے۔
