Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں1 بچہ جاں بحق دوسرا نوجوان زخمی ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تربیلا غازی (نامہ نگار)میاں ڈھیری میں بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش، متاثرین بے یار و مددگار ہیں سید فرمان شاہ،،مسلم لیگ (ن) تحصیل غازی کے سینئر نائب صدر سید فرمان شاہ نے کہا ہے کہ میاں ڈھیری وی سی اور ملحقہ علاقوں میں شدید موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے باوجود صوبائی  کومت اور مقامی سیاسی قیادت کی جانب سے متاثرہ علاقوں اور عوام کی مشکلات کے ازالے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے گئے،قبرستانوں، مکانات اور دیگر املاک کو پہنچنے والے نقصانات کا ازالہ متاثرین نے اپنی مدد آپ کے تحت کیا،جبکہ بارش سے دکانداروں کو لاکھوں روپے کے مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا،مگر تاحال کوئی مثر داد رسی نہیں ہوئی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جرنلسٹس پریس کلب تربیلا غازی کے ممبران کے اعزاز میں منعقدہ عشائیے کے موقع پر میڈیا کے مقامی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،سید فرمان شاہ نے کہا کہ حالیہ شدید بارشوں کے دوران میاں ڈھیری وی سی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،جبکہ بارش کے پانی سے قبرستانوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا،انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں نے اپنی محدود وسائل کے باوجود اپنی مدد آپ کے تحت نقصانات کی بحالی کی،جو متعلقہ اداروں کی فوری توجہ کے متقاضی تھے،انہوں نے کہا کہ بارشوں کے باعث کاروباری مراکز اور دکانوں میں پانی داخل ہونے سے تاجروں کو لاکھوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا،لیکن متاثرہ دکانداروں اور شہریوں کی مشکلات کے ازالے کے لیے کوئی مثر حکمت عملی سامنے نہیں آئی،سید فرمان شاہ نے مطالبہ کیا کہ حکومت اور متعلقہ انتظامیہ متاثرہ علاقوں کا فوری سروے کروا کر نقصانات کا تخمینہ لگائیں اور متاثرین،خصوصا دکانداروں اور متاثرہ خاندانوں کو ممکنہ ریلیف فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں،انہوں نے مزید کہا کہ قدرتی آفات کے دوران سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عوام کی مدد اور متاثرہ علاقوں کی بحالی کو ترجیح دی جانی چاہیے،مقامی آبادی کو درپیش مسائل کے مستقل حل کے لیے متعلقہ محکموں کو مربوط اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی

      نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال

      21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.