Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب
    • بارش برسی تو صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت انتظامیہ کی پول کھول دی
    • ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • 21 سالہ خاتون اور ان کی 6 ماہ کی معصوم شیر خوار بچی کو نامعلوم افراد مبینہ طور پر اغوا کر کے لے گئے
    • تھانہ دھمیال کے علاقے میں موٹرسائیکل کی مرمت کی مزدوری مانگنا ایک غریب مکینک کو مبینہ طور پر مہنگا پڑ گیا
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • کوہاٹ دھماکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات
    • 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ
    • PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل
    • تھانہ سٹی چکوال پولیس کی بڑی کاروائی،چور/نقب زن گینگ گرفتار
    • محمد سرفراز کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن کے سلسلہ میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کئے گئے
    • 27 ستمبر کے ممکنہ لانگ مارچ کے راستے روکنے کے لیے کیل دار کنٹینرز پہنچا دیے گئے
    • فائرنگ کر کے شہری کو قتل کرنے والے مجرم کو معزز عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی
    • کھوڑ تیل کی دنیا میں ایشیا کا جانا پہچانا قصبہ ہے:ملک امیرخان
    • چکری روڈ چہان ڈیم شکار کھیلتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 4 منشیات سپلائر گرفتار، ساڑھے 6 کلو سے زائد چرس برآمد
    • پاکستان ہائی کمیشن لندن، وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت یوتھ انگیج منٹ سیشن
    • بارشوں سے نقصانات، حکومتی عدم توجہی پر تشویش
    • معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں1 بچہ جاں بحق دوسرا نوجوان زخمی ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اے این ایف کی کاروئیاں نشہ آور گولیاں تیار کرنیوالے 2 نیٹ ورک بے نقاب

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور (آئی این پی)پشاور میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے پشاور کے حسن گڑھی اور ملاکنڈھیر میں رہائشی مکانات میں غیر معیاری نشہ آور گولیوں کی تیاری میں ملوث 2 گروہوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے منشیات کی تیاری اور تقسیم میں ملوث عناصر کے خلاف اہم کامیابی حاصل کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق خفیہ معلومات کی بنیاد پر حسن گڑھی پشاور میں واقع ایک رہائشی مکان پر

    چھاپہ مارا گیا، جہاں غیر قانونی طور پر نشہ آور گولیاں (K-Tablets) تیار کی جا رہی تھیں۔ کارروائی کے دوران منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری، 25.910 کلوگرام مختلف اقسام کا کیمیکل، 4500 تیار شدہ نشہ آور گولیاں اور منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والی 3 گاڑیاں قبضے میں لے لی گئیں۔کارروائی کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں ایک فارماسسٹ بھی شامل ہے جو غیر قانونی سیٹ اپ کا نگران تھا۔ دوران تفتیش ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ مذکورہ سیٹ اپ سے تقریبا 90 ہزار سے ایک لاکھ گولیاں ماہانہ تیار کر رہے تھے۔ترجمان کے مطابق دوسری کارروائی پشاور کے ناصر باغ روڈ ملاکنڈھیر میں کی گئی، جہاں پشاور سے گرفتار دوسرے ملزم کی نشاندہی پر ایک رہائشی مکان پر چھاپہ مار کر غیر قانونی مینوفیکچرنگ یونٹ بے نقاب کیا گیا اور موقع سے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔کارروائی کے دوران مذکورہ گھر سے 4.500 کلوگرام تیار شدہ اور تیاری کے مراحل میں موجود ایکسٹیسی ٹیبلٹس، خام مال اور ٹیبلٹس بنانے والی مشین برآمد کی گئی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق پکڑے جانے والے سیٹ اپ انتہائی سادہ، ابتدائی نوعیت اور مقامی سطح پر قائم کیے گئے غیر معیاری یونٹ تھے، جو کسی باقاعدہ فارماسیوٹیکل مینوفیکچرنگ سہولت کے معیار کے حامل نہیں تھے، جن میں تیار ہونے والی منشیات جان لیوا ثابت ہوسکتی تھیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ان نشہ آور گولیوں کا ہدف نوجوان نسل ہے۔ نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے اے این ایف تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے، تاہم منشیات کے خلاف جنگ ایک ادارے کی نہیں بلکہ سب کی اجتماعی قومی ذمہ داری ہے۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان کے مطابق اے این ایف منشیات سے پاک معاشرے کے مشن پر پورے عزم اور قوت کے ساتھ سرگرمِ عمل ہے۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ورلڈ کلین اپ ڈے کے موقع پر کمرشل مارکیٹ میںآگاہی کیمپ لگایا گیا

      27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل حکومت اور اپوزیشن میں اہم رابطہ

      PKLI&RCمیں پہلی مرتبہ گردے اور دو جگر کے کامیاب ٹرانسپلانٹ مکمل

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.