انٹر نیشنل

صنعا: (ویب ڈیسک) یمن میں علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی گھمسان کی جنگ میں دونوں طرف سے مجموعی طور پر 27 ہلاکتیں ہوئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کے زیر…

سیچوان : (ویب ڈیسک) چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں دو روز قبل آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صوبہ سیچوان میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری…

لاہور : (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں آنے والے مہینوں میں مزید بارشوں سے موجودہ ابتر سیلابی صورتحال بد ترین ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کا کہنا ہے کہ…

ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) برطانیہ اور دیگر ممالک میں خالصتان پر ریفرنڈم کے بعد کینیڈا کی سیاست میں ہلچل شروع ہو گئی، خالصتان ریفرنڈم کیلئے 18 ستمبر سے کینیڈا میں ووٹنگ کا آغاز ہو گا۔ سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام…

لندن: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی نئی وزیراعظم لزٹرس نے سابق وزیراعظم بورس جانسن کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم لز ٹرس کا ڈاؤننگ اسٹریٹ آمد پر پہلا بیان سامنے آگیا۔ لز ٹرس نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنےگفتگو میں…

لندن: (ویب ڈیسک) لِز ٹَرس ملکہ برطانیہ سے ملاقات کے بعد باقاعدہ طور پر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکہ برطانیہ نے لز ٹرس کو باضابطہ طورپرحکومت بنانےکی دعوت دے دی۔ وزیراعظم لز ٹرس…

ماسکو: (ویب ڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نئی خارجہ پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ "رشین ورلڈ” کے نام سے پالیسی میں بھارت اور چین کو خصوصی مقام دیا جائے گا جبکہ مشرق وسطیٰ، لاطینی امریکا اور افریقہ…

بُرکینا فاسو: (ویب ڈیسک) مغربی افریقی ملک بُرکینا فاسو میں اسکول بس اور تاجروں کے قافلے پر بارودی سرنگ دھماکے میں طلبا سمیت 35 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی افریقی ملک بُرکینا…