تازہ تر ین
پاکستان

شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے

(ویب ڈیسک)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 4 گیندوں پر 4 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بولر بن گئے۔ شاہین آفریدی نے یہ کارنامہ کاؤنٹی کرکٹ میں  ہمپشائر.

نواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا پڑا، اسد عمر

اسلام آباد (۔ 20 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ نواز شریف صاحب! ووٹ کی عزت ہی تھی کہ آپ کو ملک سے بھاگنا ہڑا، عوام نے سمجھ بوجھ سے ووٹ کا استعمال کیا اور میاں صاحب اقتدارسے فارغ ہوئے، الیکشن میں.

مولانا فضل الرحمن کی اسمبلیوں سے استعفوں کی تجویز

جمعیت علمائے اسلام (ف)  کے سربراہ مولا نا فضل الرحمن نے اسمبلیوں  سے استعفوں کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے اپنے ایک بیان.

آج اسلام آباد میں ‘آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن’ اکٹھی ہے، شبہاز گِل

(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے آج اسلام آباد میں متوقع اپوزیشن جماعتوں کی کثیر الجماعتی کانفرنس کو 'آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن' قرار دے دیا۔ لاہور میں.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain