لاہور (خصوصی ر پورٹر) کیمپ جیل میں دیگر جیلوں سے کورونا کےمریض منتقل کئے جانےلگے، تین جیلوں سے 10کرونا وائرس کے تصدیق شدہ قیدی علاج ومعالجہ کے لیے قائم شدہ خصوصی ہسپتال میں منتقل کردیے.
لاہور (خصوصی ر پورٹر) جزوی لاک ڈاون کے دوران شہروں میں ٹریفک کا بہاو¿ بڑھنے کے بارے میں رپورٹ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی، دوسرے لاک ڈاون کے دوران سڑکوں پر.
لاہور (آئی این پی ) گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی حکومت نے نجی اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔کورونا لاک ڈاو¿ن سے پیدا ہونے والی صورت حال.
لاہور (آئی این پی ) وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے کہا ہے ذخیرہ اندوزی کے خلاف آرڈیننس پنجاب میں لاگو ہوگیا، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں، مشکل وقت.
کراچی (رپورٹ :آغاخالد)ملک کے ممتازڈاکٹرزاوران کی تنظیموں کی جانب سےلاک ڈاﺅن کےمتعلق گزشتہ روزکی پریس کانفرنس کے بعد وفاق اور سندھ میں پہلے سے موجوداختلافات میں اضافہ ہوگیا ہے اور فریقین نے ایک دوسرے پر.
کراچی( آن لائن) رواں مالی سال پاکستان کے کرنٹ اکاﺅنٹ کا خسارا 7 ارب 51 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کم ہوگیا۔ کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ کو کم کرنے کے لیے حکومتی کوششیں کامیاب ہونے لگیں۔ اسٹیٹ.
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ای او میو ہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے بتایا کہ لاک ڈاﺅن میں تھوڑی نرمی ہونے پر لوگ جس طرح گھروں سے باہر نکل رہے ہیں لگتا ہے حکومت کو اپنے.
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )اداکار سلمان شاہد نے بتایا کہ انسان اور انسانیت خوف و ہراس کا شکار ہے ابھی تک لوگ کہہ رہے ہیں پاکستان میں کرونا ویسے نہیں پھیلا جیسے دوسرے ملکوں میں پھیلا ایسی.