تازہ تر ین
پاکستان

پٹرول 2.41 ، ہائی سپیڈ ڈیزل 6.37 روپے فی لیٹر سستا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6.37روپے فی لٹر تک کمی کی منظوری دیدی، نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول 2.41روپے فی لٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل 6.37اور مٹی کا تیل.

وفاقی حکومت کا وزیراعظم ہاﺅس کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے وزیراعظم ہاو¿س کی اضافی گاڑیاں فوری نیلام کرنےکا فیصلہ کرلیا ہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت اضافی گاڑیوں کی نیلامی کا حکم دیا ہے.

امریکہ عزت سے بات کرے : عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی/مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی این آر او ہو گا نہ ہی کوئی احتساب سے بچے گا،پہلا سال پاکستان کےلئے مشکل ہے، سول ملٹری تعلقات بہترین.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain