لاہور (ویب ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ جات کے ریفرنسز کی جوابدہی کے لئے عدالت حاضر نہ ہوئے۔ ان کے وکیل نے طبی معائنہ کے لئے لندن جانے پر استثنیٰ مانگا۔ عدالت میں سماعت.
.یہ بات انتہائی خوش آئند ہے کہ روزنامہ ”خبریں“ نے 25سال اور جناب ضیاشاہد نے 50سالہ صحافتی سفر مکمل کیا ہے۔ میں اس تاریخی موقع پر روزنامہ ”خبریں“ کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاشاہد ”خبریں“ گروپ.
میں روزنامہ ”خبریں“ کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر روزنامہ ”خبریں“ کے چیف ایڈیٹر جناب ضیاشاہد‘ ایڈیٹر ”خبریں“ گروپ و سی ای او جناب امتنان شاہد اور ان کی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کرتا.
روزنامہ خبریں کی 25 ویں سالگرہ پ میں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، خبریں شروع سے ہی اپنی خاص انفرادیت کے باعث لوگوں میں یکساں مقبول رہا ہے۔ خبریں نے مختصر عرصے.
لاہور (ویب ڈسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لےگ (ن) اےک نظرےے اورعوامی خدمت کا نام ہے ۔ گزشتہ سواچار برس مےں مٹی سے مٹی ہوکر عوام کی.
کہنہ مشق صحافی و چیف ایڈیٹر روزنامہ خبریں ضیاءشاہد کی پاکستان اور عوام کے لئے کی جانے والی خدمات تاریخ کا سنہری باب ہیں ظلم کے خلاف اور مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوکر گذشتہ پچاس.
ملکی استحکام کیلئے ضیا شاہد کی خدمات قابل ستائش ہیں۔مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی ہے کہ روزنامہ ”خبریں“ کے 25سال مکمل ہوچکے ہیں۔ میں اس موقع پر چیف ایڈیٹر ضیاشاہد‘ ایڈیٹر امتنان شاہد.
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جتنا دبایا گیا اتنا ہی وہ عوام میں مقبول ہوئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر.
لاہور (خصوصی رپورٹ) ملک بھر میں حالیہ مردم شماری کی بنا پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 جبکہ صوبائی اسمبلی کی 56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں ، اس امر کا.
کراچی (وقائع نگار خصوصی) ایم کیوایم کے خلاف قانون کا شکنجہ مزید سخت ہوگیا، ایف آئی اے نے تمامبینکوں سے متحدہ کے تین اداروں اور دس رہنماو¿ں کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔ریاست مخالف اقدامات.