Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی
    • برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان
    • ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
    • کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ہی دن 6 ون ڈے سنچریاں اسکور
    • ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای
    • نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی
    • یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی
    • 3. پاکستانی اوپنر معاذ صداقت کی انٹرنیشنل لیگ سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن
    • اے آئی سے مدد لینا مہنگا پڑگیا، کراچی کا شہری زیرِحراست
    • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • OGDCنےخواتین مینجمنٹ ٹرینی افسران کے دوسرے بیچ کا آغاز کر دیا
    • چکلالہ کینٹ بورڈ مختلیف علاقوں میں غیر معیاری خوراک کی کلھے عام فروخت جاری
    • تحصیل ٹیکسلا میں نائب تحصیلدار تعینات نہ ہونے سے سائلین در بدر
    • مری میں اسکول وین سڑک سے نیچے جا گری آگ لگنے سے 10 بچے جھلس گئے
    • بارش کے دوران اور بعد میں نکاسی آب آپریشن تیزی سے مکمل
    • جوبلی لائف انشورنس اور اولاڈوک کے درمیان اہم شراکت کا آغاز
    • اٹک، نویں جماعت کی طالبہ نے امتحان میں ناکامی پرزہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
    • ڈی ایچ او راولپنڈی اور الائیڈ ڈیپارٹمنٹس کا انسداد ڈینگی اقدامات جاری
    • راولپنڈی ہولی فیملی اسپتال میں جدید کیرو ابلیشن مشین کے ذریعے کینسر کے علاج کا آغاز
    • مقدمہ قتل میں نامزد ماں بیٹے پر فرد جرم عائد،سماعت 3اکتوبر تک ملتوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنید صفدر کی لندن میں مار کٹائی بچوں کے حال پر رحم کریں،واقعہ جگ ہنسائی کا سبب بنا بچے وہی کر رہے ہیں جو والدین کو کرتا دیکھتے ہیں شہباز شریف کو آج ماڈل ٹاﺅن جیسے حا لات کا سامنا ہے امتنان شاہد کا مقالہ خصوصی

    By Daily Khabrainجولائی 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
    نوا ز شریف اور مر یم نوا ز کی لندن سے پا کستا ن آمد کے مو قع پر مر یم نوا ز کے بیٹے جنید صفدر کی ایو ن فیلڈاپا رٹمنٹس کے با ہر مار کٹا ئی کے واقعہ کو میڈیا نے خو ب اچھالا ہے اور ان کی گرفتا ری کی تصا ویر بھی سا منے آئی ہیں ۔جس کی وجہ سے دنیا میں پا کستا ن کی خو ب جگ ہنسا ئی ہوئی ہے ۔اس وا قعہ کو محض بچو ں کی لڑا ئی نہیں سمجھنا چا ہیے۔یہ در اصل ان حا لا ت کارد عمل ہے جو کچھ بچے اپنے ارد گر د ہو تا دیکھتے ہیں اور یقینا ایسے پر تشدد ردعمل کے ذمہ دا ر وا لدین ہو تے ہیں ۔جنید صفدر کی جا نب سے شدید رد عمل جہا ں شر مندگی کا سبب بنا وہاں قا بل افسو س بھی ہے ۔پو لیس نے انہیںپکڑ لیا ،انہیںسزا بھی ہو سکتی ہے۔میں سمجھتا ہو ںبچوں کی جا نب سے جو ابی کا رروا ئی یا بدمعا شی ہو ئی ہے اور بچو ں کے درمیان اس طرح کی گفتگو یا با ت چیت جب بھی ہو اس کے ذمہ دا ر وا لدین ہو نگے ۔میرے بھی بچے ہیںاور اگر میں کو ئی ایسی چیز کرونگاتو بچوں کی را ئے ایسا تا ثر پیدا کر یگی جس میں وہ گفتگو یا مار پیٹ کر ینگے۔بچوں کے خیا لا ت کو جس حد تک بدلا جا سکتا ہے بدلا جا سکتا ہے،بدلا جا نا چا ہیے۔میں سمجھتا ہوں کہ عمرا ن خان کی طر ف سے اور سب سے بڑھ کر شر یف فیملی کی طر ف سے اس قسم کی گفتگوہو تی رہی ہے جس کا نتیجہ بچو ں کی لڑا ئی تک جا پہنچا ہے۔یہ جنید صفدر یاکسی اور بچے یا بندے کی غلطی نہیں ہے۔جنید صفدر کی جا نب سے ما ر پیٹ کے نتیجے میں کہا جا رہا ہے کہ انہیں برطانوی قا نو ن کے مطا بق چھ ماہ یا ایک سا ل کی سزا ہو سکتی ہے مگر یہ غلطی ان کی اس طرح سے نہیں ہے کیو نکہ انہوں نے اپنے او پر یااپنے با رے میں کسی بیا ن کا بدلہ نہیں لیا بلکہ وہ بدلہ لے رہے ہیں جو انہوں نے اپنے گھر پر سنا ہے اور ان کے مخا لفین نے سنا ہے۔مر یم نواز کے ٹویٹ پیغام پر بھی یہی کہا جا سکتا ہے کہ جو بچے ردعمل دیتے ہیںوہ ان کے ماں باپ کی جا نب سے کئے گئے اقدا مات کا عکس ہو تا ہے ۔ شہبا ز شریف نے پر یس کا نفرنس کے دو ران اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ ہمارے مخالفین ہمیں عدا لتوں اور تھانوں میں لے جائینگے تو ہم بھی ان کو تھانوں میں بند کر ینگے۔اس سے اندا زہ لگا یا جا ئے کہ یہ وہی شہبا ز شر یف صاحب ہیں جنہوں نے طاہر القادری کے 14،15بندے قتل کر وائے اور 80یا 90کے قریب لو گوں کو گو لیوں سے چھلنی کر کے زخمی کر دیا ۔کنٹینر لگا کر پورا لا ہور جام کیا ہوا تھا۔آج ان کو اور ان کے با قی لو گوں کو مسئلہ ہو رہا ہے کہ کنٹینر لگائے جا رہے ہیں اور ویسے ہی اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں جو وہ خو د کر تے تھے ۔میرا سیا ستدا نوں کو مشورہ ہے ،چاہے وہ کسی بھی سیا سی پا رٹی سے تعلق رکھتے ہوں،اگر ایسی سیا ست سے اجتناب کر ینگے تو ہمارے بچے بھی وہ نہیں کر ینگے جو لندن میں آ ج ہوا ہے۔حقیقت میں وہ بچے تھے ان کاکو ئی قصو ر نہیں تھا۔چاہے وہ کسی کے بھی بچے ہو ں ،چا ہے وہ مر یم نوا ز کے بچے ہو ں یا حسین نواز کے ،انہیں وہی بات سمجھ میں آتی ہے جو ان کے وا لدین کہتے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اکستان نے ایشین بال اینڈ ڈیک ہاکی چیمپئن شپ 2026 جیت لی

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      تازہ ترین

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      ایران دنیا کی سب سے بڑی طاقت بنے گا، بحیرۂ عرب امریکی موجودگی سے پاک ہوگا: مجتبیٰ خامنہ ای

      نئی دہلی میں 6 ہفتوں کیلئے تعمیراتی کام پر پابندی

      یو اے ای میں پروازیں متاثر، کینیڈین ایئرلائن نے دبئی سروس معطل کردی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.