تازہ تر ین
پاکستان

تر کی بھی نواز شریف کی مد د کو آ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ‘ ایجنسیاں) معتبر ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی مدد کیلئے ترکی بھی میدان میں آ گیا ہے۔ شہباز شریف کے ساتھ ہی ترک وزیراعظم بھی سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ انہوں.

وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے عمران خان کو وزیر اعظم قرار دیدیا۔۔۔ لیکن ۔۔۔؟

لاہور (این این آئی) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو فیس بک کا وزیر اعظم قرار دے دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئیٹر.

تحفظ ختم نبوت کانفرنس 31دسمبر کو تونسہ شریف میں منعقد کرنے کا اعلان

لاہور (نیااخبار رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پیر حمید الدین سیالوی کو منانے کی ایک اور کوشش ناکام ہوگئی۔ پیر حمیدالدین سیالوی رانا ثناءاللہ کے استعفی کے مطالبے پر قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق.

شہباز شریف کی سعودی عرب میں اہم شخصیات سے ملاقا تیں ،روضہ رسول پر حاضری

لاہور ‘ مدینہ منورہ (نیااخبار رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف آج مدینہ منورہ سے ریاض روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلیمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعلیٰ کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان.
اہم ویڈیوز







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain