واشنگٹن (صباح نیوز) بھارت کرپشن میں سب ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے،پاکستان بھی بہت دور نہیں بس چوتھے نمبر پر براجمان ہے۔امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بطور حوالہ پیش کیا اور اپنی رپورٹ.
اسلام آباد (اے پی پی) ملک بھر سے 312سے زائد سیاسی جماعتیں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس اپنے مالی سال 2016-17ءکے بنک کھاتوں کی تفصیلات بروقت جمع کرانے میں ناکام رہی ہیں۔ جنہیں مستقبل.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ملک کے مختلف علاقوں میںاپنے پیاروں کے ساتھ عید الا ضحی منانے کے بعدپردیسیوں کی لاہورآمد شروع ہو گئی ہے جس کے باعث گزشتہ روز لاہور ریلوے سٹیشن اور بس.
یہ 26جون 1979ء کی بات ہے ،کہوٹہ لیبارٹریز کی حفاظت پر مامور آئی ایس آئی کے جوانوں نے علاقے میں دو غیر ملکیوں کو کار میںاِدھر اُدھر حرکت کرتے دیکھا۔ وہ اپنے کیمروں سے اردگرد.
لاہور (خصوصی نامہ نگار) عیدالاضحی کی چار روزہ تعطیلات کے بعد سرکاری و نجی ادارے آج ( منگل ) کو دوبارہ کھل جائینگے ۔حکومت کی طرف سے عید الاضحی کی مناسبت سے یکم تا 4ستمبر.
لاڑکانہ (بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرادری نے عید کے دوسرے دن نوڈیرو ہاو¿س میں لاڑکانہ اور قمبر شھداد کوٹ اضلاع سے تعلق رکھنے والے پارٹی عہدیداروں سے ملاقات کی جہاں.
لاہور‘ بنی گالہ (نمائندگان خبریں) تحرےک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشر ےف کو بھاگنے نہےں دےں گے انکو جےل جانا ہی پڑ ےگا ‘نوازشر ےف اس وجہ سے نکلے کےونکہ.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ(ن)کی خاتون ایم این اے مائزہ حمید نے بھی سربراہ تحر ےک انصاف عمران خان کو بھارتی میں جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار گورو رام رحیم سنگھ سے.
لاہور (خبر نگار) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں نواز شریف کا کردار آٹے میں نمک کے برابر تھا، نواز شریف کو لانگ مارچ پر نکالنے.
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے عید کے دوسرے روز چلڈرن ہسپتال لاہور مےں 614بستروں پر مشتمل نئے انڈور بلاک کاافتتاح کیا۔اڑھائی ارب روپے کی لاگت سے تےار ہونےوالے نئے بلاک.