پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹ) سینئر صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چودھری نثار کے نوازشریف سے اختلافات ہیں اور چودھری نثار کی جانب سے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بنانا…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب کے ساتھ میاں نوازشریف کے قریبی رابطے ہیں، نیب چیئرمین کی خواہش ہے کہ انکی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد انہیں سفارکار مقرر کردیا جائے، معروف تجزیہ کار نے نے نجی ٹی وی سے…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنماءمریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارا مستقبل روشن ہے،روک سکتے ہو تو روک لو، جومہرے ہیں ان کا نام لینے کی ضرورت نہیں وہ پوری قوم کے سامنے ہیں،…

لاہور (پ ر) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرےف نے کہا ہے کہ بےرون ملک بسنے والے پاکستانی اوورسےز نہےںبلکہ وطن عزےز کے عظےم سفےر ہےں اور پنجاب حکومت نے ان کے مسائل کے فوری ازالے کے لئے اوورسےز پاکستانی کمےشن…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ فیصلہ آنے سے پہلے نوازشریف نے 3 بار فوج سے رابطہ کیا جی ایچ کیو اور آبپارہ دونوں جگہوں پر رابطہ کیا۔وفاقی وزرا بھی رابطہ کیلئے گئے اور کہا کہ ہم ججز کو مینج کر…

لاہور:آل پاکستان انجمن تاجرا ن نے این اے 120کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کی بھرپور حمایت کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ معیشت کی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اور جمہوریت کا تسلسل نا گزیر ہے ،پاکستان کو…

اسلام آباد (میگزین رپورٹر) مریم نواز دوست اور قائد کی بیٹی تو ہے لیکن میری لیڈر نہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ(ن) کے رہنماچودھری نثار علی خان نے ایک انٹرویو میں کیا۔ انہوں نے کہا…