پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹ) نیشنل ایکشن پلان کے تحت خریدی گئی کروڑوں روپے کی بائیو میٹرک سسٹم مشینیں ایک سال میں تقریبا 2 لاکھ افراد کی شناخت کرنے میں ناکام وی وی آئی پی سکیورٹی ، اہم سرکاری اداروں میں چیکنگ،…

اسلام آباد (نیٹ نیوز) پانامالیکس کیس میں وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ا±ن کے بچوں کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے لیے جہاں سپریم کورٹ کا نیا بینچ تشکیل دیا گیا ہے تو وہیں ان درخواستوں کی سماعت کے…

کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ لندن اور پاکستان قومی موومنٹ کی جانب سے21 جنوری ہفتے کو کراچی میں عائشہ منزل تا مزار قائد ریلی کا انعقاد بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کا خطاب روکنے کے لئے حکومت…

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) جناح ہسپتال میں مریضہ کو بستر میسر نہ آنے اور فرش پر ہلاکت کے معاملے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب نے انکوائری کے لئے بنائی گئی ٹیم کی رپورٹ…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دوسالہ مدت کے لیے قائم ہونے والی فوجی عدالتوں کی میعاد ختم ہونے میں تین روز باقی رہ گئے لیکن فوجی عدالتوں کے مستقل قیام کیلئے وزارت داخلہ کا تیار کردہ قانونی مسودہ منظوری کے لیے…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ کے چیف ایڈیٹر، سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ اداروں کا وقار تلقین کرنے سے نہیں، ایکشن لینے سے بحال ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ سے درخواست ہے جو کوئی بھی…

اسلام آباد ( نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے وزارت پٹرولیم کو ہدایت کی ہے کہ موسم سرما میں گیس صارفین کو ریلیف فراہم کیا جائے جبکہ توانائی کے منصوبوں کے حوالے سے مربوط رابطے بنائے جائیں۔ بدھ…

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیئے ہیں کیس کو…

لاہور، پتوکی، چھانگا مانگا (اپنے سٹاف رپورٹر سے، نمائندگان خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بلوکی مےں 1223 مےگاواٹ کے گیس پاور پلانٹ کا دورہ کیا۔ وزےراعلیٰ نے زےر تعمےر گےس پاور پلانٹ کے مختلف حصے دےکھے اور منصوبے پر…