پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک)چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بنچ نے پاناما لیکس کی تحقیقات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی۔سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے موقف اختیار…
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے عزیز آباد میں واقع جناح گراو¿نڈ میں یوم شہدا کے موقع پر یادگار شہدا جانے والے ایم کیوایم لندن کے ارکان کو رینجرز کی جانب سے روک لیا گیا، ایم کیوایم لندن رابطہ کمیٹی…
اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر پرویزرشید نے کہا کہ عمران خان کا رویہ انتہائی افسوس ناک ہے، انہوں نے پاناما کیس کی تحقیقات سے راہ فرار اختیارکی اور اپنی عادت کے مطابق یو ٹرن لیا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب تباہ تو ہو گیا مگر ایک نام ایسا بھی تھا جسے کوئی نقصان نہ پہنچ سکا۔ ٹکڑوں ٹکڑوں میں تبدیل ہونے کے باوجود بھی اس پر لکھا ہوا…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما نائب صدر نثار چوہدری قتل ۔ نجی ٹی وی کیمطابق مقتول گوجر خان میں تحریک انصاف کے سب سے متحرک رہنماﺅں میں شمار ہوتے تھے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ ٹارگٹ کلنگ…
اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کی لابی میں عمران خان کی چپل پر ساتھی کا پاو¿ں آگیا چپل کا اسٹرپ ٹوٹنے پر عمران خان غصے میں آگئے نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان پاناما لیکس کیس کی سماعت…
اسلام آباد (ویب ڈیسک)مجھے کچھ دیر قبل انگلینڈ سے ٹیلی فون آیا ۔ میرا اور جنید جمشید کا مشترکہ دوست ہے۔اس نے مجھے بتایا ہے کہ ”میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ ”آپ ﷺنے مجھے فرمایا کہ طارق جمیل…
قاہرہ (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پیداوار رانا تنویر حسین کی مصری صدر عبد الفتح السیسیی سے ملاقات ۔دونوں رہنماﺅں میںباہمی دلچسپی کے علاوہ پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی ۔ رانا تنویر نے میڈ یا سے گفتگو میں بتایا…
پشاور (خصوصی رپورٹ)چترال سے تعلق رکھنے والی عائشہ عثمان اپنی ڈگری لینے اسلام آباد جارہی تھی کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہوگئی۔ عائشہ عثمان ایم فل کی طالبہ تھی، ڈگری لینے اسلام آباد جارہی تھی۔ عائشہ کی دو ماہ…
