ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ کی دو سپرسٹارز کرینہ کپور اور پریانکا چوپڑا چھوٹی اسکرین پر ایک ساتھ نظر آئیں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ینہ کپور اور پریانکا چوپڑا کسی فلم میں نہیں بلکہ چھوٹی.
لاہور(شوبزڈیسک) فلم سٹار صباءقمر نے کہا ہے کہ پاک بھارت بہتر تعلقات دونوں ملک کےلئے فائدہ مندہےں دونوں ممالک کے عوام اےک دوسرے کے قر ےب آئےں گے تو بہت سے مسائل بھی حل ہوجائےں.
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کے والد و سکرین رائٹر سلیم خان کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انٹرنیشنل فلم فیسٹیول.
اسلام آباد (شوبزڈیسک)پاکستانی اداکارہ ارمینہ رانا خان نے اپنے نئے پروجیکٹ ’اے دل ذرا سنبھل‘ کے ساتھ ٹیلی ویژن اسکرینز پر واپسی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایک انٹرویومیں ارمینہ خان نے بتایا کہ وہ.
لاہور (ریسرچ : چودھری شفیق)جب بات آتی ہے تفریح کی تو موجودہ دور میں ٹیلی وڑن عام افراد کی انٹرٹینمنٹ کا سب سے بڑا ذریعہ مانا جاسکتا ہے اور اس شعبے میں سب سے زیادہ.
(ویب ڈیسک ) بالی وڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور اداکار عامر خان نے مصروفیت کے باعث فلم ’سارے جہاں سے اچھا‘ میں کام کرنے سے معذرت کرلی، جس کے بعد یہ پروجیکٹ.
ممبئی (ویب ڈیسک ) بولی وڈ مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان نے اپنی رواں سال ریلیز ہوئی فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی ناکامی کی پوری ذمہ داری اپنے سر لے لی۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق.
لاہور (ویب ڈیسک ) معروف بھارتی اداکارہ وحیدہ رحمٰن کا شمار ہندی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی ان اداکاراو¿ں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی بےمثال اداکاری اور محنت سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی، تاہم.
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا کے گھر خریدنے کا نکشاف ہوا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار ارجن کپور اور ملائیکہ اروڑا گزشتہ چند عرصے سے شادی کے حوالے.
لاہور (شوبزڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو فلم شوٹنگ کے دوران سٹنٹ فلمانا مہنگا پڑ گیا۔ فلم برہما سترا کی شوٹنگ کے دوران ایک ایکشن منظر کی عکسبندی کراتے ہوئے زخمی ہو گئیں۔ بھارتی میڈیاکے.