تازہ تر ین
شوبز

حمزہ علی عباسی کی شادی کی افواہیں سرگرم،لڑکی کون ہے؟ سوشل میڈیا پر شادی کا مبینہ کارڈ وائر ل ہو گیا

کراچی(ویب ڈیسک ) سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی شادی کے چرچے ابھی تھمے نہیں ہیں.

’’الحمداللہ !! ہم والدین بننے والے ہیں‘‘

اوٹاوا:(ویب ڈیسک) پاکستانی نڑاد کینیڈین یوٹیوب اسٹار شام ادریس اور ا±ن کی اہلیہ فروگی نے نئے مہمان کی متوقع ا?مد کی خوش خبری سنادی۔تفصیلات کے مطابق یوٹیوب اسٹار شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر عرف.

”پرے ہٹ لو“ نے عید کا میلہ لوٹ لیا

کراچی(ویب ڈیسک) اس سال عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی تین بڑی پاکستانی فلموں میں سے ”پرے ہٹ لو“ نے پہلے پانچ دنوں میں سب سے زیادہ بزنس کرکے میلہ لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق اس سال.

مہوش حیات کی بالی ووڈ اور ہالی ووڈ پر کڑی تنقید

ناروے: (ویب ڈیسک)پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ بھارتی فلموں میں پاکستان کو ہمیشہ بطور دہشت گرد ملک دکھایا جایا جاتا ہے، ان کی فلموں میں ہماری قربانیوں کا.

وادی کی صورتحال پر تشویش ہے ،محب وطن ہوں،میرا خاموش رہنا ہی بہتر ہے ،اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئیں

نئی دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد بھارت میں بہت سارے فنکار مختلف رائے کا اظہار کر رہے ہیں اب اداکارہ سونم کپور بھی میدان میں آگئی اور.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain