تازہ تر ین

ایک حادثے نے میری زندگی بدل دی،ادا کارہ عا ئشہ عمر کا اعترا ف

کرا چی (ویب ڈیسک)عائشہ عمر نے بتایا کہ ان کی کچھ مجبوریاں ہیں جن کی وجہ سے وہ بہت زیادہ فلموں اور ڈراموں میں کام نہیں کرسکتیں۔عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ ایک حادثے نے میری زندگی بدل دی، ابھی بھی ایکسیڈنٹ کے کچھ زخم باقی ہیں، انہیں ایکسیڈنٹ سے قبل بالکل نہیں معلوم تھا کہ بے چینی کیا ہوتی ہے، وہ لوگوں سے سنتی تھیں تو عجیب لگتا تھا لیکن جب خود پر گزری تو بے چینی کا مطلب سمجھ میں آ یا۔ایک سوال کے جواب میں عائشہ عمر نے اپنے کچھ فیصلوں میں غلطی کا بھی اعتراف کیا اور کہا کہ انہوں نے دو تین فلمیں چھوڑ دیں تھیں، جس کا انہیں افسوس ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain