تازہ تر ین
کھیل

حفیظ کی آل راﺅنڈرپرفارمنس نے ملتان کوجتوادیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹی 20 کر کٹ ٹورنامنٹ میں کراچی نے لاہور بلیوز کو 38رنزسے ہرا دیا، ملتان نے لاہور وائٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ملتان کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں.

ان فٹ کرکٹرزافریقی ٹورپر بھیجناسمجھ سے باہر،طاہرشاہ,جنوبی افریقن ٹیم مضبوط،قومی سکواڈسے بڑی توقعات نہیں،راجہ اسدعلی کی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ اگر ان فٹ کھلاڑی بھیجے گئے ہیں تو اس کی ذمہ داری سلیکشن کمیٹی کی ہے۔جنوبی افریقہ سے میچ بڑا امتحان ہے۔چینل فائیو.

پروٹیزپچزپرقومی بلے بازوںکودلیربنناپڑیگا:طاہرشاہ ، شاہین موثرثابت ہوسکتے ہیں،حسن کوفٹنس بہتربناناہوگی:سابق کرکٹرکی گگلی میں گفتگو

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی پچز بہت تیز ہیں۔اصل چیزیہ ہے آپ نے کس طرح باﺅلرز کو کھیلنا ہے کس طرح پلاننگ کرنی ہے ۔چینل.

بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ ویرات کوہلی پر برس پڑے

ممبئی(ویب ڈیسک)بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے آسٹریلیا کے کیخلاف سیریز میں رویے کو بدترین قرار دے دیا۔آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں جاری دوسرے ٹیسٹ.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain