Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حفیظ کی آل راﺅنڈرپرفارمنس نے ملتان کوجتوادیا

    By Daily Khabrainدسمبر 19, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی ٹی 20 کر کٹ ٹورنامنٹ میں کراچی نے لاہور بلیوز کو 38رنزسے ہرا دیا، ملتان نے لاہور وائٹس کو 7وکٹوں سے شکست دیدی ملتان کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور وائٹس نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں 7وکٹوں پر 109رنز بنائے لاہور وائٹس کی جانب سے علی خان 43ررنز ناٹ آٹ بنائے جبکہ سیف بدر 20رنز بنا کر نمایاں رہے ملتان کی جانب سے محمد عرفان خان نے 2جبکہ محمد حفیظ ،محمد عمران اور عامر یامین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی جواب میں شمع ملتان نے مطلوبہ ہدف محمد حفیظ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 17.2اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ،محمد حفیظ 46رنز بنا کر ناٹ آٹ رہے حسن رضا 33رنز بنا کر نمایاں رہے لاہور وائٹس کی جانب سے عمید آصف ،ظفر گوہر اور احمد بٹ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔آل راﺅنڈ کارکردگی پر محمد حفیظ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔دوسرے میچ میں کراچی نے لاہور بلیوز کو 38رنز سے شکست دیدی الاہور بلیوز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیاجس پر کراچی نے پہلے کھیل کر مقررہ اوور میں 6وکٹوں کے نقصان پر 179رنز بنائے کراچی کی جانب سے اویس ضیا نے 68رنز کی عمدہ اننگز کھیلی شعیب ملک48رنز بنا کر نمایاں رہے لاہور بلیوز کی جانب سے حسین طلعت اور محمد عرفان نے 2،2اور سلمان علی آغا نے ایک وکٹ حاصل کی۔جواب میں لاہور بلیوز کی ٹیم 18.4اوور میں 141رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی لاہور بلیوز کی جانب سے رضوان حسین45اور سعد نسیم23رنز بناکر نمایاں رہے کراچی کی جانب سے کپتان محمد سمیع نے 14رنز دیکر 5کھلاڑیوں کا شکار کیا ۔راحت علی نے 3جبکہ شعیب ملک اور رضا حسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔شاندار بالنگ کر نے پر محمد سمیع میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بگ بیش لیگ، حارث رؤف کی ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز میں شمولیت متوقع

      جارجے جیزس کوچ ہیں تو پرتگال کی نمائندگی نہیں کروں گا: کرسٹیانو رونالڈو

      کراچی میں 10ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 9 اکتوبر سے ہوگی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.