تازہ تر ین
کھیل

کالی آندھی بھارت سے ٹکرانے کیلئے تیار

اینٹیگا (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل (آج) جمعہ کو اینٹیگا میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم بھارت کو پانچ میچوں کی سیریز میں 1-0.

زمبابوے اور سری لنکا آج ون ڈے میں مد مقابل

کولمبو (اے پی پی) سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوین ٹیم ان.

بورڈ خود سپاٹ فکسنگ میں ملوث ، اہم انکشاف

لاہور(نیوزایجنسیاں) اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر خالد لطیف کے وکیل نے پی سی بی پر معاملے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے جب کہ پی سی بی کے ڈسپلنری پینل نے خالد لطیف.

قومی کرکٹرزفخر اور جنید کو ایوارڈ دینے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن نے پاکستان کو چمپئن بننے میں کلیدی رول اداکرنے والے خیبر پختونخواکے مایہ ناز کرکٹرز فخر زمان اور جنید خان کو انکی شاندار پرفارمنس پر ایوارڈ دینے.

لنکن ٹیم کا دورہ پاکستان کا امکان روشن

لاہور(نیوزایجنسیاں) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھلنے کے امکانات روشن ہوگئے اور شائقین کرکٹ کے لئے اچھی خبر یہ ہے کہ رواں سال کے اختتام پر سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کا واضح.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain