Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
    • "خلیج کو ایران کی بدلتی ہوئی حکمتِ عملیوں کا نشانہ نہیں بننا چاہیے، اماراتی سفارت کار
    • "’ٹوٹل ایکلپس آف دی ہارٹ‘ کی مشہور آواز، بونی ٹائلر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں”
    • کویت کے فضائی دفاعی نظام نے میزائلوں اور ڈرون حملے کو ناکام بنانا دیا
    • شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت
    • عدالت نے معروف نیوز اینکر کے قاتل کو دو بار سزائے موت سنا دی
    • پنجاب نے غیر محفوظ لاہور کے اسکولوں میں مرمت اور تعمیرِ نو کے کام کا حکم دے دیا
    • پنجاب کا 8 ارب روپے کی لاگت سے جنگلات کی بحالی کا منصوبہ متعارف کرانے کا اعلان۔
    • "آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات آج مشہد میں ادا کی جائیں گی۔”
    • دنیا میں کوئی بھی طاقت یا شخص ریاستِ پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا
    • پاکستان کے معروف مفتی نے کرپٹو کرنسی کی تجارت کو حرام قرار دے دیا
    • ایران کا اقوام متحدہ میں امریکی حملوں پر احتجاج
    • پاسدارانِ انقلاب کا عزم، عاق تکیہ پل پر امریکی حملے کا ’تباہ کن‘ جواب دیں گے
    • مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر
    • پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں پر حملے
    • امریکی فوج کا دعویٰ، ایران میں 90 اہداف کو نشانہ بنایا گیا
    • ایران کی وارننگ، امریکا کی مدد کرنے والے ممالک نتائج بھگتیں گے
    • پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین
    • لاپتا K2 ایئرویز کارگو طیارے کا ملبہ اورماڑہ سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں مل گی
    • سبی میں گرمی کی شدت 70 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب پہنچ گئی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرکٹ کے ستارے بھی تبدیلی کی لہروں میں جھومتے نکل پڑے

    By Daily Khabrainاگست 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) تبدیلی کی لہر قذافی اسٹیڈیم کے دروازے پر پہنچ گئی، وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ میں ”بڑے فیصلوں“ کا عندیہ دے دیا۔وزیر اعظم کا حلف اٹھانے والے سابق کپتان عمران خان نے گذشتہ روز اسلام آباد میں اپنے پرانے ٹیم میٹس سے ملاقات کی، سابق بھارتی اسٹار نوجوت سنگھ سدھو بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس میٹنگ میں عمران خان نے واضح کر دیا کہ وہ سب سے پہلا شاٹ کرکٹ میں بہتری لانے کا ہی کھیلنا چاہتے ہیں، موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی اس عہدے کے اہل نہیں لہذا انھیں تبدیل کر دیا جائے گا، گوکہ انھوں نے نام نہیں لیا مگر واضح طورپر احسان مانی ہی اس پوسٹ کو سنبھالنے کیلیے فیورٹ ہیں۔واضح رہے کہ انتخابات سے پہلے ہی عمران خان کئی بار واضح کر چکے کہ وہ اقتدار ملنے پر نجم سیٹھی کو فوری طور پر تبدیل کر دیں گے۔ میٹنگ میں عمران خان نے اپنا پرانا موقف دہراتے ہوئے کہا کہ اگر کوالٹی کرکٹرز سامنے لانے ہیں تو ڈپارٹمنٹل کرکٹ ختم کرنا ہوگی، ادارے صرف کھیلوں کو فنانس کریں تو بہتر ہے،ہمیں آسٹریلیاکی طرزپر6 ریجنل ٹیمیں رکھنا چاہئیں، ریجنز کی سطح پر ایونٹس کرانے سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔وہاں موجود معین خان نے سب سے پہلے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ ڈپارٹمنٹس کی ٹیمیں ختم کرنے سے کرکٹرز کو ہی نقصان ہوگا، عبدالقادر اور جاوید میانداد نے بھی ان سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا کیا تو کئی گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو جائیںگے۔عاقب جاوید نے تجویز دی کہ 8 ٹیمیں رکھنی چاہئیں، پی ایس ایل سے واضح ہو چکا کہ علاقائی ٹیمیں اہمیت رکھتی ہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں کوئٹہ کا کوئی کھلاڑی نہیں تھا مگر پھر بھی بلوچستان والوں نے اسے سپورٹ کیا، ماضی میں کرکٹرز صرف اپنے ڈپارٹمنٹس کی ملازمتوں پر انحصار کرتے اور قومی ٹیم میں پہنچ کر اسٹار بنتے تھے، اب ان کے پاس پاکستان سپر لیگ بھی ہے جس میں سلور کیٹیگری کا کھلاڑی بھی 6 ہفتے میں 35 سے45 لاکھ روپے کما لیتا ہے، انھوں نے محلے کی طرز پر ٹیمیں بنانے کا بھی کہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شاہد آفریدی کا مرحوم افغان کرکٹر شاپور زدران کو جذباتی خراجِ عقیدت

      مراکش کو بڑا دھچکا، سیباری ورلڈ کپ کوارٹر فائنل سے باہر

      پاکستانی برانڈ رستہ کا سیالکوٹ کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال سازوں کو خراجِ تحسین

      تازہ ترین

      شارجہ سے پاکستان آنیوالا نجی کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، ریسکیو آپریشن شروع

      نواز شریف کارڈیالوجی سرگودھا، افتتاح رواں ماہ متوقع

      یورپ ‘اومیگا بلاک’ کی گرفت میں، عالمی ادارہ صحت نے 1,300 اموات کی سنگین حقیقت کا انکشاف کیا

      کامیڈین اللہ رکھا پیپسی شو کی ریکارڈنگ کے دوران انتقال کرگئے

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.