بون(ویب ڈیسک) جرمن کار ریلی کے افتتاحی مرحلے میں ایسٹونیا کے ڈرائیور اوٹ تاناک نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔
جرمنی میں جاری کار ریلی کے افتتاحی مرحلے میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا، ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے دنیا بھرکے ماہر ڈرائیورز نے شاندار پرفارمنس دکھائی، ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے بہترین ڈرائیونگ کرتے ہوئے ایونٹ میں برتری حاصل کر لی، فرانس کے سباسشین اوگیر نے دوسری، بیلجیئم کے تھیری نوویل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔یاد رہے جرمن کار ریلی کے ٹیسٹ سیشن میں بھی ایسٹونیا کے اوٹ تاناک نے دیگر شرکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بازی جیت لی تھی اور افتتاحی مرحلے میں اوٹ تاناک نے اپنی پوزیشن برقرار رکھی۔
Trending
- اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
- مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
- قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
- سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
- مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
- آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
- معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
- صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
