اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی نے مذاکرات پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا مطالبہ کریا۔ جب کہ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں اراکین پارٹی قیادت پر تنقید کرتے رہے۔ اراکین نے لانگ مارچ کی تاریخ سے لے کر ایمرجنسی لگنے تک جو کچھ ہوا اس پر فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنانے کا کہہ دیا۔ذرائع کے مطابق اراکین کا کہنا تھا کہ ہمیں اکثر ملاقاتوں کا علم ہی نہیں تھا۔ بہت سی باتیں ہم سے چھپائی گئیں۔ مذاکرات کی ناکامی کی وجہ کون بنا اس کے لیے کمیٹی بنائیں۔راکین کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ کی تاریخ سے لے کر جب تک ایمرجنسی لگی، تب تک کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنائی جائے۔ کمیٹی فیصلہ کرے گی کہ کس کی غلطی ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کمیٹی بنانے سے انکار کر دیا۔
پی ٹی آئی
بریکنگ نیوز
- آن لائن فراڈ اور ڈیپ فیک ویڈیوز کا جال،پاکستانیوں سے 32ارب لوٹ لیے گئے
- مزنگ اڈا میں گیس لیکیج سے آگ بھڑک اٹھی، 2افراد زخمی
- 26 لڑکیاں مزید ایسی ہیں جو ثاقب چدھڑ کیخلاف کیس دائر کرنے والی ہیں: رمشا اقبال
- BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار
- پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
- ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
- واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
- این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
- ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جام چاکرو میں پہلے جدید میکانائزڈ لینڈ فل پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
- لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ہدایت پر خواتین میں بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہائوس لاہور کو گلابی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
- قتل کے جرم میں سزا پانے والے 2 مجرمان کی پھانسی اور عمرقید کی سزا کیخلاف اپیل پر شک کا فائدہ دیتے دونوں مجرم بری
- خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج
- برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے جدید لیبارٹری قائم
- بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
- ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا
- خواتین، بچیوںسے زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
- بھارت میں16سالہ لڑکے کی آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے
- کینیڈاکے البرٹا فوجی اڈے پر آتشزدگی سے 4فوجی ہلاک’ 39زخمی
