Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری
    • 26نومبر احتجاج،علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ موخر
    • مجرمانہ ترمیم’ پی ٹی آئی کی مفاد پرستی اور تعلیم دشمنی کھل کرعیاں
    • سکول سانحہ کے ہر ذمدار کو سزا ملے گی گورنر کے پی ک پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان
    • گرپتونت سنگھ پنوں پر ایک بار پھر قاتلانہ حملے کا خطرہ، ایف بی آئی نے خبردار کردیا
    • ٹرمپ نے کیٹی زکریا کو وائٹ ہائوس پریس سیکرٹری کے عہدے سے ہٹا دیا
    • مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پر دو بنگلہ دیشیوں کو سزائے موت
    • کاملہ ہیرس کا غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم رکوانے میں کوتاہی کا اعتراف
    • ڈائریکٹر محکمہ موسمیات پاکستان عالمی موسمیاتی تنظیم میں مستقل مندوب مقرر
    • چیک پوسٹ حملہ میں کانسٹیبل شہید،دہشت گرد زاہد گل مار ا گیا
    • بنکاک:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کینیڈا کے سیکرٹری آف سٹیٹ رندیپ سارل سے باہمی سرمایہ کاری کے حوالے سے اجلاس میں شریک ہیں۔
    • ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی
    • یک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی 7 سستی 21 کے نرخ مستحکم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 11.38 فیصد ہو گئی
    • تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں
    • قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کے قیام کیلئے سپیکرقومی اسمبلی کو اختیار دینے کی تحریک کی منظوری دے دی
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کو نئی دہلی میں طے شدہ احتجاج سے قبل حراست میں لے لیا’ ویڈیو وائرل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محمد عباس کی کمٹیٹر کی گاڑی کے تائر میں ہوا بھرواتےویڈیو وائرل

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کی سادگی اور دوسروں کی مدد کرنے کے جذبے نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔کمنٹیٹر کاشفآصف احمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر محمد عباس کی ایک ویڈیو شیئر کی جو وائرل ہو گئی۔اس وائرل ویڈیو میں فاسٹ بولر کو کمنٹیٹر کی گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھروانے میں مدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔کاشف آصف احمد نے محمد عباس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹر نے میری گاڑی کے ٹائر میں ہوا بھرنے میں مدد کی جو میرے لیے ایک مہربان اور قابلِ قدر عمل تھا۔کمنٹیٹر کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور فاسٹ بولر کے اس اقدام کی خوب تعریفیں بھی کی جا رہی ہیں۔

     

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان کے طارق پرویز نے عالمی اسکریبل ایکسیلینس ایوارڈ جیت لیا

      بابر اعظم 32 برس کے ہو گئے،بھائیوںدوستوں کیساتھ کیک کاٹا

      لاہور قلندرز کا زمبابوین کھلاڑیوں کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.