Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔
    • باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں
    • سیاسی رہنما گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر ناراض وفاقی وزراء
    • چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا
    • پاکستان سعودی عرب کئساتھ کھڑاہے شہباز شریف
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف سے سعودی سفیر رجع تامل البوغیمی ملاقات کررہے ہیں۔
    • اسحق ڈارکی زیر صدارت اجلاس’ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لیا
    • گورنر راج ایمرجنسی کیخلاف اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان
    • اشرافیہ نے پورے معاشرے کو یرغمال بنا رکھا ہے: حافظ نعیم الرحمان
    • باکومیں اسرائیلی صدر کے خطاب کے دوران 10 ممالک کے مندوبین کا واک آئوٹ
    • چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا
    • پی ٹی آئی پابندی سے متعلق حتمی رائے دینا قبل از وقت ہے عطا اللہ تارڑ
    • فضل الرحمن کا دہشتگردوں کے پشت پناہوں کی حمایت کرنا افسوسناک مریم نواز
    • امریکی انڈر سیکرٹری بین الا اقوامی امور سے ملاقات زرمبادلہ ذخائر21.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے
    • اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
    • بھارت بنیان مرصوص کا سبق یاد رکھے گا پاکستان
    • سید حیدر شاہ کو اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب مقرر کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف یونیورسٹی آف ساہیوال میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک طالبہ کو ہونہار سکالر شپ کا چیک دے رہی ہیں’ دوسری طرف ایک طالبہ کے ساتھ سیلفی بنا رہی ہیں۔
    • فضل الرحمن اداروں اور شہدا کی تضحیک نہ کریں: عظمیٰ بخاری
    • 26نومبر احتجاج،علیمہ خان پر درج مقدمے کا فیصلہ چوتھی مرتبہ موخر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تھائی ملکہ آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے خود طیارہ اڑا کر جاپان پہنچ گئیں

    By Khabrain Newsاکتوبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ملتان (خبریں ڈیجیٹل) تھائی لینڈ کی ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چمپئن شپ میں شرکت کیلئے تھائی شاہی بیڑے کا بوئنگ مسافر طیارہ خود اڑا کر بینکاک سے جاپان پہنچ گئیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ملکہ تھائی لینڈ نے بنکاک سے ہوکائیدو ائیرپورٹ تک کا 7 گھنٹے طویل سفر کامیابی سے طے کیا۔ ملکہ سوتھیدا بین الاقوامی آئس ہاکی فیڈریشن کی ویمنز گلوبل ایمبیسیڈر ہیں، وہ جاپان میں منعقد ہونے والی آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پرواز کی کمان سنبھال کر ہوکائیدو ایئرپورٹ پہنچیں۔ جاپان میں لینڈنگ کے بعد ملکہ خود گاڑی چلا کر اپنے ہوٹل تک گئیں۔ ملکہ سوتھیدا کے پاس باقاعدہ کمرشل پائلٹ کا لائسنس موجود ہے اور وہ اب تک مختلف طیاروں میں تقریباً 1,190 گھنٹے پرواز کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ اس پرواز سے محض چند دن پہلے، 8 اکتوبر 2026 کو، انہوں نے سویڈش ساختہ جنگی طیارہ تنہا اڑا کر دنیا کی پہلی حکمران ملکہ بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا جو سپر سونک فائٹر جیٹ اڑا چکی ہیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      سعودی اتحاد کی جانب سے حوثیوں کی طرف سے ینبع کی طرف داغا گیا برسٹک میزائل تباہ کرنے کا منظر۔

      باکو:چین کے وزیر خارجہ وانگ پی اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگسے مصافحہ کر رہے ہیں

      چین سے مسئلہ فلسطین کو صدی کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیدیا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.